دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزلائن)حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کے توجہ دلاؤ خط کے بعد وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دیدی ہے۔ رواں سال جولائی میں نگراں کمیٹی نے ان 29 کیسز کو فوجی عدالت بھیجنے کی منظوری دے دی تھی اور تب سے یہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے منتظر تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ کر معاملہ…

Read More

صوفی ازم کودہشتگردی شکست نہیں دے سکتی، بلاول زرداری

کراچی(نیوزلائن)پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ صوفی ازم کو دہشتگردی شکست نہیں دے سکتی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 274 ویں عرس پرپیغام میں کہا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی آفاقی شاعری صوفی ازم کی پرچارہے، اس لیے بھٹائی سرکار کے پیغام امن و محبت کو دنیا بھر میں پھیلایا جائے۔ سندھ صوفیاء اکرام کی سرزمین ہے اور ہمیشہ رہے گی اور صوفی ازم کو دہشتگردی شکست نہیں دے سکتی۔ پیپلز پارٹی صوفی ازم کا جدید دور میں تسلسل ہے۔ واضح…

Read More