پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نیوزلائن) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنی انتخابی مہم کااسلام آباد سے ریلی نکا ل کرآغاز کردیا ہے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں نکالی گئی ریلی اٹک‘ راولپنڈی ‘ جہلم سے ہوتی ہوئی 18جولائی کو سرگودھااور وہاں سے چنیوٹ پہنچے گی۔ ریلی 19جولائی کو فیصل آباد جائے گی اور براستہ شیخوپورہ لاہور روانہ ہوجائے گی ۔ راستے میں آنیوالے تمام شہروں میں ریلی کے استقبال کا پلان بنایا گیا ہے ۔ اٹک‘ راولپنڈی ‘ اسلام آباد اور جہلم میں بلاول کی ریلی کا مثالی استقبال کیا گیا۔ سیاسی تجزیہ…

Read More