ضابطہ اخلاق:غیر قانونی جلسہ کرنے پر شہباز شریف کو نوٹس

فیصل آباد (نیوزلائن)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے غیرقانونی جلسہ کرنے پر مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف ‘ ن لیگ کے فیصل آباد میں تمام انتخابی امیدواروں اور سٹی جنرل سیکرٹری کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں میاں شہباز شریف اور ان کے ساتھیوں کو 23جولائی تک اس کا جواب جمع کروانے کی ہدائت کی گئی ہے۔نیوزلائن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سید احمد فواد کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹس میں میاں شہباز شریف‘ رانا ثناء اللہ‘ طلال چوہدری‘ علی گوہر بلوچ‘…

Read More

پیپلزپارٹی ختم سمجھنے والوں کا کامیاب ریلیوں سے جواب دیدیا

ننگرپارکر(نیوزلائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وہ تمام قوتیں جو سمجھتی تھیں کہ بھٹو اور بے نظیر کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی ختم ہوگئی ، ملک بھر میں کامیاب ریلیاں ان قوتوں کو جواب ہے،تھر میں پاکستان کا جھنڈا پیپلز پارٹی کی وجہ سے لہرا رہا ہے،اتفاق رائے کے بغیر ڈیمز کی تعمیر کو عوام نہیں مانیں گے، یہ 1973 کے آئین کے خلاف سازش ہے، شہید بھٹو نے بھارت سے جنگی قیدی اور تھر کی سرزمین لی تھی،پیپلزپارٹی کے خلاف ہمیشہ کٹھ پتلی اتحادوں…

Read More

ملک کے ہر یوٹرن پر عمران خان کی تصویر لگنی چاہئے:شہباز شریف

سرگودھا(نیوزلائن)مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان یوٹرن خان ہیں ، تصویر ملک کے ہر یو ٹرن پر لگنی چاہئے ،25 جولائی پاکستان کی تاریخ کا اہم موڑ ہے ،عوام کو شیر پر مہر لگا کر اپنے قائد کو باہر لانا ہوگا، نواز شریف نے پاکستان میں موٹرویز کے جال بچھائے ،پنجاب میں سکول اور یونیورسٹیاں بنائی، ہم نے ہسپتالوں کی شکل اور حالت بدل دی ہے،عمران خان نے خیبرپختونخواکابیڑاغرق کردیا ہے،پشاور میں میٹرو بنی نہیں لیکن علاقہ کھنڈر بن…

Read More

ایفی ڈرین کیس: عباسی کو عمر قید کی سزا‘ الیکشن کیلئے نا اہل

راولپنڈی (نیوزلائن)راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت نے حلقہ این اے راولپنڈی 60سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے باقی سات ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا ٗ فیصلے کے بعد حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا اور سز ا کے بعد لیگی امیدوار الیکشن کیلئے نا اہل ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے حنیف عباسی و دیگر ملزمان کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا…

Read More