مریم نواز نے جلاوطنی سے مشروط این آر او ویٹو کردیا

اسلام آباد(نیوزلائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کسی صورت پاکستان سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے اور میاں نواز شریف کے پاس این آر او کی آفر لینے والوں کو صاف جواب دیدیا ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی مریم نواز کو فیصلے کا اختیار دیا جس نے اس آفر کو سرے سے مسترد کردیا اور آفر لانے والے اپنے فیملی اور بیرون فیملی ذرائع کو اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہر طرح کی بات چیت بند کرنے کی…

Read More