تحریک انصاف نے کپتان کو باضابطہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد (نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم نامزد کردیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے باضابطہ طور پر عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں چیرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کی تحریک پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اس موقع پر تمام اراکین نے کھڑے ہو…

Read More

تبدیلی نہ لاسکے تو ہمارا حشر ایم ایم اے سے بھی برا ہوگا:عمران خان

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے تبدیلی کیلئے اپنا فیصلہ سنایا اور اگر ہم تبدیلی نہ لاسکے تو حشر ایم ایم اے اور اے این پی سے بھی برا ہوگا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہاکہ میرا مقصد وزیراعظم یا ایم این اے بننا نہیں بلکہ قوم سے کیے گئے وعدے پورے کرنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک مالی طور پر بحران کا شکار ہے اور ملک کو مالی بحران سے نکالنا…

Read More

پی ٹی آئی رہنما کے چن ون گروپ کا اربوں روپے کا پراپرٹی فراڈ

فیصل آباد(ندیم جاوید)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری اشفاق اور ان کی فیملی کے ملکیتی چن ون گروپ کا اربوں روپے کا سامنے آیا ہے۔ چن ون لگژری اپارٹمنٹس ایند ہومز منصوبہ کے نام پر فیصل آباد‘ لاہور ‘ اسلام آباد میں اربوں روپے کی لوٹ مار کی اور طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود شہریوں کو رقوم واپس کیں نہ اپارٹمنٹس دئیے۔ نیوزلائن کے مطابق معروف ٹیکسٹائل گروپ چناب لمیٹڈ نے کچھ عرصہ قبل گارمنٹس مصنوعات اپنے نام سے رجسٹرڈ کروا کر فروخت کرنے کیلئے چن ون کے نام…

Read More