شریف فیملی کے ریفرنس جج بشیر کی عدالت سے منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزلائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز منتقلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ریفرنسز کا ٹرائل یہیں سے آگے بڑھایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ کے بعد سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے جج بشیر کو دیگر ریفرنسز نہ سننے کی استدعا کی تھی۔ عدالتِ عالیہ نے شریف خاندان کی ریفرنسز منتقل کرنے کی درخواست منظور کرتے کہا کہ ٹرائل یہیں سے آگے بڑھایا جائے…

Read More

الیکشن کمیشن نے عمران خان کا دو حلقوں سے نوٹیفکیشن روک لیا

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قومی اسمبلی کے 2 حلقوں میں کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں لیکن عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کے باعث چند حلقوں کے نوٹیفکیشن روکے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک بھر سے 5 قومی اسمبلی کے حلقوں سے نشستیں جیتے تھے لیکن الیکشن کمیشن نے ان کی دو حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن…

Read More

ایم کیو ایم رہنما عامر خان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کی فردجرم عائد

کراچی(نیوزلائن) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان سمیت 3 ملزمان پر ترمیم شدہ فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ ٹارگٹ کلر رئیس مما اور منہاج قاضی گرفتار جبکہ عامر خان ضمانت پر ہیں۔ نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے معاملے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر رہنما عامر خان، ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر رئیس مما اور منہاج قاضی پر ترمیم شدہ فرد جرم عائد کر دی۔ دوران سماعت ملزمان…

Read More

توہین مذہب : ہائی کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکدیا

لاہور(نیوزلائن) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 106 فیصل آباد سے (ن) لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں این اے 106 فیصل آباد سے (ن) لیگ کے نومنتخب ایم این اے رانا ثناء اللہ کی نا اہلی کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ آنے تک ان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔ جسٹس مامون الرشید شیخ نے پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر نثار احمد کی جانب سے دائر…

Read More