ںواز شریف کے بیٹوں کے نام بلیک لسٹ میں شاملٗ پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد (نیوزلائن) وزارت داخلہ نے سابق وزیر نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کے پاکستانی پاسپورٹ بلاک کرتے ہوئے نام بلیک لسٹ میں ڈال دئیے۔ نیب کے مطابق حسن اور حسین نواز نیب ریفرنسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔ دونوں کے نام بلیک لسٹ میں شامل کر کے ان کے پاکستانی پاسپورٹ بلاک کر دئیے گئے ہیں۔ سابق وزیر اعظم کے بیٹے اب پاکستانی پاسپورٹ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ وزارت داخلہ نے کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا…

Read More

سابق صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس دوبارہ نہی کھل سکتے: نیب

اسلام آباد (نیوزلائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے کہا ہے کہ این آر او سے ملکی خزانے کو کتنا نقصان پہنچا، اس حوالے سے کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی مصالحتی آرڈیننس (این آر او) کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوئس مقدمات دوبارہ نہیں کھل سکتے کیونکہ حکومت کی جانب سے مقررہ وقت میں اپیل دائر نہیں کی گئی۔…

Read More