نئے سپیکرٗ ڈپٹی سپیکرٗ وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزلائن) نومنتخب قومی اسمبلی کے سپیکر ٗ ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اسمبلی کا پانچ روز تک جاری رہنے والا اجلاس 13اگست کو طلب کیا گیا ہے ۔ افتتاحی اجلاس 13 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ نیوزلائن کے مطابق افتتاحی سیشن کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کریں گے اور نومنتخب ارکان قومی اسمبلی سے حلف لیں گے۔ اس اجلاس کی اہم بات پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی پہلی مرتبہ…

Read More