عمران خان نااہلی کیس : جسٹس شوکت صدیقی کی سربراہی میں بنچ تشکیل

  اسلام آباد (نیوزلائن) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہیں۔ دو رکنی بینچ شہداء فاوٴنڈیشن کے حافظ احتشام احمد اور پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک…

Read More

پاناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسروں کو چوہدری نثار نے شامل کیا

اسلام آباد (نیوزلائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس مٰں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پ ناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران کو عدالت نے نہیں بلکہ چودھری نثار علی خان نے شامل کیا تھا۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور اومنی گروپ کے مالک انور مجید چاروں بیٹوں سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران کہا…

Read More