مجھے ہمیشہ سازش سے ملک کی خدمت سے روکا گیا، نوازشریف

فیصل آباد(نیوزلائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایک نئے پاکستان کا ریفرنڈم ہوگا۔ جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں وہ پورا کرتا ہوں، لیکن مجھے ہمیشہ ایک سازش کے تحت ملک کی خدمت سے روکا گیا، 1999 میں بجلی کی کمی نہیں تھی، دہشت گردی کا نام و نشان نہیں تھا ملک ترقی کررہا تھااور پاکستان ایشین ٹائیگر اور ایٹمی طاقت بن کرابھر رہا تھا لیکن مشرف نے مارشل لا لگا کرستیا ناس…

Read More

اٹھو نواز شریف کے دشمنوں کو سبق سکھا دو، مریم نواز

جڑانوالہ(نیوزلائن) مسلم لیگ نون کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی اور رہنماء مسلم لیگ نون مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سے 3 نسلوں کا حساب لیا گیا لیکن پھر بھی اس کیخلاف ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ مریم نواز نے کہا کہ پانامہ میں نواز شریف کا نام نہیں تھا لیکن انہیں پھر بھی نکال دیا گیا۔ انہوں نے اہل جڑانوالہ سے استفسار کیا کہ جہاں منتخب وزیر اعظم کو نکال دیا جائے کیا ایسا پاکستان چاہئے؟ جہاں عوام کے ووٹوں…

Read More

ایچ ای سی نے قائداعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی داخلوں سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزلائن)اوور کراؤڈ ہونے کی وجہ سے ایچ ای سی نے قائداعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی میں داخلوں سے روک دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ایچ ای سی نے قائد اعظم یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی کے مزید داخلے کرنے سے روک دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ یونیورسٹی نے طویل عرصے سے پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری نہیں کی۔ گزشتہ دس سالوں کے دوران یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا داخلہ لینے والے اپنا ریسرچ ورک کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائے…

Read More

ٹی بی کے ہر مریض کا ایڈز ٹیسٹ لازمی قراردینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزلائن)ٹی بی کے تمام مریضوں کا ایڈز ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے اور اس حوالے سے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور ٹی بی سنٹرز کو آگاہ کیا جا رہاہے۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے ٹی بی کی مریضوں کے ایڈز ٹیسٹ کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ صوبہ بھر میں کسی بھی سرکاری ہسپتال یا ٹی بی سنٹرمیں آنیوالے مریضوں میں ٹی بی کی تصدیق ہونے پران کے ایچ آئی وی ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے۔ ٹی بی کے…

Read More

نجی میڈیکل کالجز کیس: سپریم کورٹ نے نواز شریف کو طلب کرلیا

لاہور(نیوزلائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نجی میڈیکل کالجز میں زائد فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں قائم بینچ نجی میڈیکل کالجز میں زائد فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ دوران ِ سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ شریف میڈیکل کالج کے مالک کو بلایا وہ کیوں نہیں آیا، کالج کا مین ٹرسٹی کون ہے؟ ۔ چیف جسٹس کے استفسار پر…

Read More