فیصل آباد میں میڈیکل یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں میڈیکل یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس کیلئے پنجاب میڈیکل کالج(پی ایم سی) کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ایم سی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے باضابطہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کر لیا ہے۔پی ایم سی یونیورسٹی کیلئے ابتدائی کام کا آغاز کردیا گیا ہے پرنسپل پی ایم سی کو اس حوالے سے چارٹر…

Read More

پنجاب کے ہسپتالوں کا کنٹرول ترک کمپنی کو دینے کا فیصلہ

فیصل آباد(ندیم جاوید)مسلم لیگ ن کی حکومت نے پنجاب بھر کے تمام بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول ترک کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے لئے کمپنی کیساتھ تمام معاملات طے پا چکے ہیں اور اس پر عمل درآمد شروع بھی ہو چکا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کے تمام بڑے ہسپتالوں کا انتظامی کنٹرول ترک کمپنی کو دیدیا جائے۔صوبائی حکومت کی طرف سے ہسپتالوں کو ملنے والے فنڈز اسی طرح دئیے جاتے رہیں گے اور علاج معالجے…

Read More

زائد المیعاد درآمدی ادویہ کی کلیئرنس کا انکشاف

کراچی(نیوزلائن)ملک میں زائد المیعاد درآمدی ادویہ کی کلیئرنس کا انکشاف ہوا ہے جو منظم گروہ کی جانب سے پاکستان کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ سے کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق میسرزالحیات انٹرپرائززنے چین سے جیلاٹین نامی کیپسول کا 2500 کلوگرام وزنی کنسائمنٹ درآمدکیا تھا جس میں 56 کلوگرام جیلاٹین کیپسول زائد المیعاد تھے، مذکورہ درآمدکنندہ کمپنی نے کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ برج کمپنی کی باہمی ملی بھگت سے مذکورہ کنسائمنٹ میں موجود 56 کلوگرام زائد المیعادکیپسول کی کلیئرنس کسٹمزحکام کوچکمادے کر حاصل کی اوریہ چکما متعلقہ کلیئرنگ ایجنٹ نے جیلاٹین کیپسول کے 7…

Read More

خون گروپ کے انسان کی شخصیت پر اثرات

اسلام آباد(نیوزلائن)خون ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ خون کے 4 گروپس ہوتے ہیں جوکہ اے، بی، اےبی اور او ہیں۔ ہر خون کی قسم اپنی ایک منفرد خصوصیت پوشیدہ ہوتی ہے۔وہ کون سی خصوصیات ہیں جوکہ بلڈ گروپ میں پوشیدہ ہوتی ہیں، آئیے جانتے ہیں۔ ٭ بلڈ ٹائپ اور غذائیت پورا دن ہمارے جسم میں کیمیکلز ری ایکشن ہوتے رہتے ہیں۔ جوکچھ ہم سارا دن میں کھاتے ہیں اس کے نتائج دن بھر میں سامنے آتے رہتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ انسان کو اپنے بلڈ…

Read More

گردوں کے امراض کی نشانیاں

اسلام آباد(نیوزلائن) گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون کے سرخ خلیات بھی متوازن سطح پر رہتے ہیں۔مگر گردوں کے امراض کافی تکلیف دہ اور جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔گردوں کو ہونے والے نقصان کی علامات کافی واضح ہوتی ہیں تاہم لوگ جب تک ان پر توجہ…

Read More