مکمل سکون کے لئے مساج بہت ضروری

  لاہور(نیوزلائن)دنیا بھر میں مرد و خواتین اور نوجوان اپنی صحت کے حوالے سے کافی حساس ہوتے ہیں ، یورپیئن ممالک میں صحت کی بہتری کے حوالے سے ہر تین ماہ کے بعد مکمل چیک اَپ اور روزانہ کی بنیاد پر ایکسر سائز ایک معمول کی بات سمجھی جاتی ہے ،جبکہ پاکستان کے بہترین دوست اور ہمسایہ ملک کے چینی مساج سینٹر ز تودنیا بھر میں مشہور ہیں ، گو کہ کئی ایک جگہوں پر ان مساج سینٹرز کے نام پر ’’بے حیائی اور فحش کاموں ‘‘ کی ترویج بھی…

Read More

لاہور : گلاب دیوی اسپتال میں مریضوں کے ساتھ فراڈ

لاہور(نیوزلائن)صوبائی دارالحکومت کے گلاب دیوی اسپتال میں مریضوں کے ساتھ فراڈ ہونے لگا دل کے مریض کو ایک سٹنٹ ڈال کر دو کے پیسے بٹور لئے۔ نیوزلائن کےمطابق پنجاب کے سرکاری اسپتال ہوں یا نجی مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں علاج معالجے کا تو برا حال ہے ہی اب تو اسپتال والے مریضوں سے فراڈ کرنے سے بھی باز نہیں آتے گلاب دیوی ہسپتال میں قصور کے رہائشی دل کے مریض اجمل کو ڈاکٹرز نے سٹنٹ ڈلوانے کا کہا اور آپریشن کیلئے بلایا ۔ اسپتال والوں نے اجمل کو…

Read More

سبز چائے کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد(نیوزلائن) امریکی ماہرین نے سبز چائے کو ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے انتہائی مفید قرار دے دیا۔ امریکی یونیورسٹی آف میڈیسن کے ماہرین کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق سبز چائے میں ایسے کیمیکل موجود ہوتے ہیں جو ذہنی صلاحیتیں جیسے ادراک کی صلاحیت، ذہانت اور دیگر کو بڑھانے میں معاون ہیں۔علاوہ ازیں سبز چائے موٹاپے سے نجات اور پیٹ کی بیماریوں کیلئے بھی بہترین مشروب ہے، ماہرین روزانہ 2 کپ سبز چائے پینے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ اس کے بے شمار فوائد حاصل کئے جاسکیں

Read More

اونٹنی کا دودھ٬ سنت بھی شفا بھی

اسلام آباد(نیوزلائن) اونٹ کے دودھ میں گائے یا بھینس کے مقابلے میں زیادہ غذایئت ہوتی ہے اور یہ نسبتا گاڑھا بھی ہوتا ہے ، اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کی ایک رپورٹ کے مطابق اونٹنی کے دودھ میں وٹامن سی کی مقدار تین گنا زیادہ ہوتی ہے جبکہ یہ فولاد ، فیٹی ایسڈز اور وٹامن بی سے بھرپور ہوتا ہے ، اونٹنی کا دودھ گائے کے دودھ سے اس لئے بھی بہتر ہوتا ہے کہ یہ خشک سالی میں بھی موجود رہتا ہے کیونکہ اونٹ صحرا کا جانور…

Read More

طویل عرصہ ایک ہی ادارے میں کام کرنے والے ذہنی مریض بن جاتے ہیں

لندن(نیوزلائن)ماہرین کی نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک ہی ادارے میں طویل عرصے تک کام کرنے والے افراد ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری نئی رپورٹ کے مطابق دفاتر میں طویل عرصے تک لگاتار کام کرنے والے بے شمار امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ طبی تحقیق کے مطابق دفاتر میں آٹھ گھنٹے مسلسل بیٹھا رہنا صحت کے لیے نہایت مضر ہوتا ہے۔ ماہرین نے ان اثرات کو زائل کرنے کے لیے مشورہ دیا ہے کہ اگر ممکن ہوتو…

Read More