دہشتگردی کے خلاف جنگ پر 10 سال میں 297 ارب خرچ

اسلام آباد(نیوزلائن)دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اخراجات کی 10 سال کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے لئے 152 ارب 92 کروڑ روپے مختص کیے گئے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ پر 297 ارب 25 کروڑ روپے خرچ ہوئے ، وزارت خزانہ کے مطابق ضرب عضب کے آئی ڈی پیز کے لئے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ۔ سپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے لئے 33…

Read More

ججز کے خلاف تمام ریفرنسز جون تک نمٹادیے جائیں گے

اسلام آباد (نیوزلائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ججز کے خلاف دائرتمام ریفرنسز رواں سال جون تک نمٹادیے جائیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ وکلا اور بار کی طرف سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز نتائج کی پرواہ کیے بغیر نمٹائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض وجوہات کی بنا پر کچھ ریفرنسز میں تاخیر ہوئی ہے اسے کوتاہی بھی سمجھ لیں لیکن ساری ذمہ داری…

Read More

درآمدی گاڑیوں کی ڈیوٹیز اور ٹیکسز پاکستان میں ادا کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوزلائن) وفاقی کابینہ نے درآمد شدہ گاڑیوں کی پرانی اسکیم کو بحال کردیا،، ایف بی آر کو کراچی پورٹ پر روکی گئی 10 ہزار گاڑیاں چھوڑنے کی اجازت دی گئی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق وفاقی کابینہ نے درآمد شدہ گاڑیوں سے متعلق پرانی پالیسی کو بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے. کابینہ نے اکتوبر دوہزار سترہ میں جاری کیا گیا ایس آر او معطل کردیا ہے اور درآمدی گاڑیوں کی ڈیوٹیز اور ٹیکسز پاکستان میں ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو گفٹ…

Read More

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چینی نمک پر پابندی عائد کر دی

راولپنڈی(نیوزلائن) اجینو موتو،جسے چینی نمک بھی کہا جاتا ہے، ہمارے ہاں گزشتہ کچھ سالوں سے بہت مقبول ہو چکا ہے لیکن بدقسمتی سے شہریوں کی اکثریت اس بات سے بے خبر ہے کہ یہ صحت کے لئے بے حد نقصان دہ ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے تحقیق کے بعد اس کے نقصانات ثابت ہونے پر اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سائنٹیفک پینل کی تحقیق میں پتا چلا کہ اجینو موتو یا چائنہ سالٹ میں مونو سوڈیم گلومیٹ پایا جاتا ہے جوسر درد، دل کی بے ترتیب…

Read More

چین کے طلبا دفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ

راولپنڈی(نیوزلائن)چین کی چھ مختلف یونیورسٹیز کے طلبا پر مشتمل دفد نے آئی ایس پی آرکا دورہ کیا جس میں انہوں نے پرامن اور ترقی کرتے ہوئے پاکستان کے بارے اپنے خیالات سے آگاہ کیا۔طلبا کے دفد نے پاکستان کا دورہ کرنے پر اپنی مسرت اورپاک چین دوستی کے حوالے سے اپنے آباﺅ اجداد کی جانب سے سنی ہوئی باتوں کے بارے میںجان کر خوشی کا اظہار کیا۔ دفد میںتیسنگ ،فوڈان،پی کنگ اور سی چوہان یونیورسٹیز کے طلبا شامل تھے۔

Read More