الیکشن کمشنر چنیوٹ کو حراساں کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

چنیوٹ (نیوزلائن) ووٹر لسٹوں کی فراہمی میں تاخیر پر مقامی لیگی ایم پی اے امتیاز لالی کے بھائی اور چیف الیکشن کمیشن آفیسر چنیوٹ کے درمیان مبینہ طور پر تلخ کلامی الیکشن کمیشن آفیسر کو حراساں کرنے کا الزام چنیوٹ ایم پی اے امتیاز لالی کے بھائی اسد کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق لیگی ایم پی اے کے بھائی اسد لالی نے ووٹر لسٹ نہ دینے پر چیف الیکشن کمیشن کو حراساں کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن…

Read More

الیکشن2018‘ چنیوٹ میں پیپلز پارٹی مضبوط‘ن لیگ فارغ

فیصل آباد(نیوزلائن)چنیوٹ میں آمدہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن مضبوط نظر آتی ہے۔ پی پی پی کے ڈویژنل صدر حسن مرتضیٰ یہاں سے مضبوط امیدوار ہو سکتے ہیں۔یہاں موجودہ ایم این اے ن لیگ کے قیصر اے شیخ ہیں جن کی عوامی شخصیت نہ ہونے کا نقصان ن لیگ کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ شہر میں یہ بھی افواہیں ہیں کہ قیصر اے شیخ کے دوسری جماعتوں سے بھی رابطے ہیں اور وہ الیکشن سے پہلے پارٹی بدل سکتے ہیں۔ چنیوٹ میں ن لیگ کے سرگرم رہنما شیخ قیصر…

Read More