گرمیوں کی چھٹیاں منسوخ، پنجاب یونیورسٹی 5 جولائی کو کھولنے کا اعلان

لاہور(نیوزلائن)پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے یونیورسٹی کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے 5 جولائی سے یونیورسٹی دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے اور طلبا و اساتذہ کو یونیورسٹی حاضر ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کی سمیسٹر امپلیمنٹیشن کمیٹی کے چئیرمین زکریا ذاکر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سمیسٹرز کو مکمل کرنے کے لئے پانچ جولائی سے دوبارہ یونیورسٹی کھولی جا رہی ہے۔ اس دوران یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز…

Read More

چینی طلباءنے پاکستان میں ملازمتوں کیلئے ”اردو ‘ ‘زبان سیکھناشروع کردی

اسلام آباد(نیوزلائن)بلآخر و ہ گھڑی آگئی جس کے بارے حکمران دعوے کرتے تھے ، چینی طلبا ءنے اردو زبان سیکھنا شروع کر دی ۔ نیوزلائن کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پیداہونیوالی نوکریوں سے مستفید ہونے کے لیے چینی طلباءنے پاکستا ن کی قومی زبان اردو سیکھنا شروع کردی۔ چین کی پیکنگ یونیورسٹی میں 1951ءسے اردولینگوئیج ڈیپارٹمنٹ قائم ہے ،پیکنگ یونیورسٹی کے بعد ژیان اور گوانژو یونیورسٹی میں بھی اردوڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جہاں چینی طلباءروشن مستقبل کی خاطراردو سیکھ رہے ہیں۔…

Read More

ٹیوٹا سنٹرز میں طلبہ طویل لوڈشیڈنگ اور شدید گرمی میں کلاسز لینے پرمجبور

لاہور(نیوزلائن)ٹیوٹا کی جانب سے دعوے اور اعلانات تو بہت کئے جاتے ہیں مگر عملی طور پر ٹیوٹا سنٹرز میں حالات بالکل اس کے الٹ ہیں۔طلبہ کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کیساتھ ٹیکنیکل ایجوکیشن فراہم کرنے کیلئے بنائے گئے ٹیوٹا کو پنجاب بھر میں بہترین مقامات پر کالجز اور سکولز فراہم کئے گئے ہیں مگر ٹیوٹا ان کی حالت زار مزید بہتر بنانے میں ناکام رہا ہے اور مزید سہولتیں تو کیا فراہم کرتا میسر انفراسٹرکچر بھی تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ پنجاب بھر میں ٹیوٹا سنٹرز میں جنریٹر…

Read More

بہترین کارکردگی پر طلبہ میں انعامات اور اسناد کی تقسیم

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ،محکمہ تعلیم فیصل آباد اور پاکستان الائنس فار سائنس اینڈ میتھ کے زیراہتمام گورنمنٹ کمپری ہنسو ہائر سیکنڈری سکول مدینہ ٹائون میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل اور ضلعی سطح پر ہقنے والے سائنس کوئز مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر اے ڈی سی خالد مسعود فروکہ، ڈی او سیکنڈری ایجوکیشن خالد اختر، انجمن تاجران سٹی کے خواجہ شاہد رزاق سکا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سردار ساجد، الف اعلان کے مینجر غلام حسین سومرو نے…

Read More

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے نیو کیمپس میں رنگین محفل‘ اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

فیصل آباد(نیوزلائن)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں شراب شباب کا مخلوط رت جگا‘طلباء و طالبات اور یونیورسٹی کی اہم میل و فی میل شخصیات رات بھر جام لنڈاتے اور رقص بدتمیزی کرتے رہے۔یونیورسٹی کی ایک اہم شخصیت کے زیرکنٹرول ہونیوالی ”محفل خاص“ یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں سجائی گئی۔ پارٹی کے اختتام پر شراب کے نشے میں دھت طلباء کی ریس لگاتی دس کاریں آپس میں ٹکرا گئیں اور”رنگین محفل“ سجانے کے بعد واپس جاتے امیر زادے اور انکی فی میل پارٹنرززخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔نیوزلائن کے مطابق جی…

Read More