بادشاہ بخت نصر کا عبرت انگیز واقعہ

بخت نصر بادشاہ ابتداء میں نہایت نیک بخت اور صالح تھا حضرت زکریا علیہ السلام اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کی نہایت اطاعت کرتا تھا، اتفاقاً اس نے ایک عورت سے نکاح کیاجس کے ہمراہ ایک نہایت حسین و جمیل لڑکی پہلے شوہر سے تھی۔ جب وہ لڑکی سن بلوغت کو پہنچی تو بادشاہ اس کی بہار حسن دیکھ کر فریفتہ و دیوانہ ہو گیا اس کی ماں کو پیغام دیا وہ بہت خوش ہوئی۔ مگر دل میں یہ اندیشہ پیدا ہوا کہ بادشاہ پیغمبروں کا مطیع فرمان ہے اور…

Read More

سڑکوں پے کچلی جانے والی جنگلی حیات

فیصل آباد(رپورٹ:افضال احمد تتلا) چرند اور پرند کا وجود کائنات کا اہم جز ہونے کے ساتھ ساتھ زمین کی خوبصورتی میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے اس کے علاوہ متعدد جانور اور پرندے انسانی غذائیت کا بھی بھرپور حصہ ہیں ان تمام حقائق کے باوجود انسانی خود غرضی نے جانوروں کو بھی دو گروپوں پالتو اور غیر پالتو (وائلڈ اینملز)میں تقسیم کر دیا ہے یعنی جن سے انسان کو فائدہ ملا وہ فائدہ غذائی ضروریات کو پوری کرنے کی مد میں ہو , شوقیہ پالنا یا جانوروں کو آپس…

Read More

گوادرکے ساحل کے قریب نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا

کوئٹہ (نیوزلائن) گوادرکے ساحل کے قریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ نیوزلائن کے مطابق یہ جزیرہ تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کے مغرب میں ساحل سے کچھ فاصلے پرزلزلے کے بعد 23 ستمبر 2013 کونمودار ہواتھا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کے کٹاو کی وجہ سے غائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلے مواد سے بناتھا۔اس سےقبل 1945میں بھی گوادرکے ساحل کے قریب سمندرمیں اس طرح کا جزیرہ نمودارہواتھا:۔

Read More

بے نظیر بھٹو: جس نے اپنے لہو سے جمہوریت کا چراغ جلایا

لاہور (رپورٹ: ندیم شہزاد) دنیائے اسلام اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم اور پاکستانی خواتین کے لیے جہد مسلسل کی عمدہ مثال بے نظیر بھٹو 21جون 1953ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اس وقت ان کے والد ذوالفقار علی بھٹو لندن میں تھے۔ بھٹو کی اس پہلوٹھی کی اولاد پر سبھی خوش تھے، سوائے بیگم بھٹوکے، جنہیں یہ خوف کھائے جا رہا تھا کہ کہیں جاگیردار خاندان کے فرد ذوالفقار علی بھٹوبیٹی کی پیدائش پر نالاں ہی نہ ہوجائیں۔ نومولود کی دادی نے پوتی کانام اپنی اس بیٹی کے نام…

Read More

ایوب خان شراب کے رسیا‘ آخری دور میں قوت فیصلہ نہیں رہی

لاہو ر(نیوزلائن)سابق صدر اور فیلڈ مارشل ایوب خان کو ان کے اقتدار کے آخری ایام میں شراب میں ایسے کیمیکل ملا کر پلا دئے جاتے تھے جن کی وجہ سے ان کی قوت فیصلہ متاثر ہوگئی، ایوب خان خود کہتے تھے پتہ نہیں یہ مجھے کیا دیتے رہے ہیں، میں کوئی فیصلہ ہی نہیں لے سکتا تھا۔ مجھ میں کھڑا ہونے کی ہمت نہیں رہتی تھی، ان حالات میں، میں کیسے رہ سکتا تھا‘‘۔ یہ بات فیلڈ مارشل ایوب خان کے ساتھی اور اس وقت کے رکن قومی اسمبلی سید…

Read More