پاناما کیس کی سماعت : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ نیوزلائن کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے بجائے جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے جب کہ بینچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی جگہ جسٹس اعجاز افضل پاناما شامل ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ…

Read More

جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزلائن) سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کے 25 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار سے ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء و اراکین پارلیمنٹ سمیت مسلح افواج کے سربراہان اور سپریم کورٹ کے ججز نے شرکت کی۔ صدر ممنون حسین نے جسٹس ثاقب نثار نے اردو میں حلف لیا۔ واضح رہے کہ جسٹس انور ظہیر…

Read More

بحرین میں خاتون صحافی کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزلائن)بحرین میں ایک صحافی خاتون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ایمان صالح نامی صحافی خاتون ٹی وی کی سپورٹس رپورٹر تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ انھیں شاہی خاندان کے ایک فرد نے گولی مار کر قتل کیا تاہم وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ایمان کو اس کے 6 سالہ بیٹے کے سانے گولی ماری گئی۔ قتل کا یہ واقعہ رفاع شہر میں 23 دسمبر کو پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے ایمان صالح کی گاڑی کو روکا اور انھیں باہر نکال کر سر…

Read More

آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس کے فیصلے کے بعد 24 پولیس افسر بحال

اسلام آباد(نیوزلائن)آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس کے فیصلے کے بعد 24 پولیس افسر بحال کر دیئے گئے۔ بحال ہونے والوں میں عمر اختر لالیکا، عمر ورک اور رانا شاہد بھی شامل ہیں۔ بحال ہونے والوں میں سابق ایس ایس پی سی آئی اے لاہور عمر ورک، ڈی آئی جی عمر اختر لالیکا اور ایس ایس پی رانا شاہد شامل ہیں۔ ایس پی منصور ناجی ، امتیاز سرور، اعجاز شفیع ڈوگر اور ایس پی جماعت علی بخاری بھی بحال ہو گئے۔ ایس پی راجہ بشارت، ایس پی رائے ضمیر سمیت 3…

Read More

نوازشریف کےلئے ستے خیراں مگر

نواز حکومت ان دنوں انگریزی والے Third Time Luckyکی لذت سے لطف اندوز ہورہی ہے۔ احتجاجی تحریک کے ذریعے عمران خان اور تحریک انصاف اسے 2014ءکے بعد نومبر 2016میں بھی گھر بھیجنے میں ناکام رہے ہیں۔ یہ سال شروع ہوتے ہی اپنی بے بسی پر پریشان ہوئی تحریک انصاف کوپانامہ جیسا دھماکہ خیز سکینڈل مل گیا تھا۔ وہ اس سے بھی خاطر خواہ فائدہ نہ اٹھاپائی جبکہ پیپلز پارٹی کے چودھری اعتزاز احسن اس کی معاونت کو دل وجان سے تیار تھے۔ کئی بار مجھے یہ بھی محسوس ہوا تھا…

Read More