صوابی انٹر چینج میدان جنگ بن گیا، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ

پشاور موٹروے پر صوابی انٹر چینج میدان جنگ بن گیا۔ پی ٹی آئی کارکن اور پولیس آمنے سامنے آ گئے۔ پولیس کی زبردست شیلنگ نے کارکنوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ مظاہرین نے مورچہ بند ہو کر پولیس پر پتھراؤ کیا اور جھاڑیوں میں آگ بھی لگا دی۔ کرینوں اور گاڑیوں کی لمبی قطار کے ساتھ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ صوابی انٹر چینج پر پہنچا تو سامنے پولیس موجود تھی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ شروع کر…

Read More

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کا وفاقی دارالحکومت سے زمینی رابطہ ختم

اسلام آباد پہنچنے والے راستے بند کر دیے گئے۔ موٹروے، جی ٹی روڈ اور نیشنل ہائی وے پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں گئیں۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کا وفاقی دارالحکومت سے زمینی رابطہ ختم کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کا دھرنا 2 نومبر کو ہے لیکن انتظامیہ نے پہلے ہی اسلام آباد جانے والے ہر راستے بند کر دیے ہیں۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا سے اسلام آباد جانے والا ہر راستہ بند ہے۔ ایک دن پہلے کھولی گئی پشاور اسلام آباد موٹروے آج دوبارہ کنٹینر، مٹی اور…

Read More

فیصل آباد: مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک، اہلکار جاں بحق

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو بھی ماراگیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقہ کینال روڈ پر پیش آیا، جہاں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو مشکوک افراد نے رُکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار محمد اشرف بھی شہید ہوگیا، شہید پولیس اہلکار اور ہلاک ڈاکو کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں مزید…

Read More

گدھے کی قربانی نہیں بلکہ بکرے کی قربانی چاہیے ،پرویز رشید کوقربانی کر بکر ا بنا یا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ خبر لیک ہونے سے قومی سلامتی کو نقصان پہنچا ہے ،اس پر لوگوں کو گدھے کی قربانی نہیں بلکہ بکرے کی قربانی چاہیے ،گدھے کی قربانی پر لوگ نہیں مانیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان سے تحریک انصاف کے کارکن بنی گالا آنا شروع کردیں ،یہاں بہت جگہ ہے بنی گالا کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز رشید کوقربانی کر بکر ا بنا یا گیا ، اس درباری…

Read More

عمران خان کی تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت

کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کیخلاف دو نومبر کو وہیں سے احتجاج کیلئے نکلیں گے :میڈیا سے گفتگو… چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں غیر قانونی ہیں ، وزیر اعظم نے کرپشن چھپانے کیلئے پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنا دیا لیکن ہم ان کی قربانی ماننے کو تیار نہیں ۔ عمران خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا…

Read More