عالمی تعلیمی درجہ بندی میں سنگا پورسرفہرست

سنگاپور (نیوزلائن)ریاضی اور سائنس کے پرائمری اور سکینڈری سطح پر ہونے والے بین الاقوامی امتحانوں میں سنگاپور 57 ممالک میں سرِفہرست ہے۔شمالی آئرلینڈ کے طلبا چھٹے نمبر پر ہیں جو کہ یورپی ممالک میں پہلی پوزیشن بنتی ہے۔لیکن برطانیہ کی پوزیشن چار سال پہلے کی سطح پر جوں کی توں برقرار ہے۔بین الاقوامی فہرست میں مشرقی ایشیا کے ممالک جیسا کہ جنوبی کوریا اور جاپان سرِ فہرست ہیں۔خیال رہے کہ دنیا کے 57 ممالک میں نو سے دس اور 13 سے 14 سال کی عمر کے چھ لاکھ سے زیادہ…

Read More

اخباری مالکان کی حکومت کیساتھ دھوکے بازی عروج پر

لاہور (مفرخ ٹیپو)دوسروں کو نصیحت‘ خود میاں فصیحت۔ یہ بالکل فٹ آتا ہے پاکستان کے اخباری مالکان پر۔ پاکستان کے تمام اخبارات حکومت، عوام اور مملکت پاکستان کو دھوکہ دینے میں ملوث ہیں۔اور پی آئی ڈی کے جاری کردہ99 فیصد سرکولیشن سرٹیفکیٹ بوگس ہیں۔دیگر تمام معاملات ایک طرف رہے یہ اخباری مالکان پیسے کی ہوس میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ اپنے اخبار کی چھپائی بھی درست نہیں بتاتے۔ سرکولیشن لاکھوں میں ظاہر کر تے ہیں جبکہ اخبار چھپتے گنتی کے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق ایک بڑا اخباری…

Read More

پانامہ کیس میں نواز شریف کیخلاف فیصلہ آنے کا امکان

اسلام آباد (نیوزلائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کے وکلا نے وزیر اعظم نواز شریف کو یہ بآور کروادیا ہے کہ پانامہ معاملے پر ان کا کیس کمزور ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے بتایا کہ چوبیسویں ترمیم کی ضرورت بھی اسی لیے پیش آئی ہے کیونکہ نوازشریف کے وکلا نے انہیں بآور کروایا ہے کہ میاں صاحب پانامہ معاملے پر قوم سے خطاب اور قومی اسمبلی میں خطاب میں آپ نے جو موقف لیا…

Read More

میرٹ سیاست تلے دفن : کالجوں میں سی ٹی آئیز کی سفارشی بھرتیاں

لاہور (رانا حامد سے)پنجاب کے کالجوں میں ریگولر اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بڑی تعداد میں سی ٹی آئیز بھرتی کی گئیں ہیں۔سی ٹی آئیز بھرتی کے عمل میں میرٹ کو نظر انداز کرنے‘ سفارشی بھرتیاں کرنیاور بعض کالجوں میں بوگس بھرتیاں کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔نیوز لائن کے مطابق سی ٹی آئیز کی بھرتی میں قواعد کو نظر انداز کرنے‘ میرٹ کے قتل عام اور حقدار طلبہ کو محروم رکھنے کی شکایات صوبہ بھر سے سامنے آئی ہیں تاہم بوائز کی نسبت گرلز کالجوں میں شکایات زیادہ…

Read More

پاناما کیس : وزیراعظم کے جواب اور تقاریر میں تضاد ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں وزیراعطم نواز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے ضمنی جواب اور تقاریر میں تصاد ہے۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ حامد خان بہت سینئر وکیل ہیں اور انہوں نے قانون پر کتاب بھی لکھ رکھی ہے لہذا میڈیا کو ان کے حوالے سے احتیاط سے کام لینا…

Read More