سی پیک کا پہلا آزمائشی تجارتی قافلہ سوست پہنچ گیا

پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا آزمائشی تجارتی قافلہ سوست پہنچ گیا، 50 ٹرکوں پر مشتمل قافلے کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور فورس کمانڈر نے استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان اور آرمی کے فورس کمانڈر برائے جی بی ثاقب ملک محمود کی جانب سے قافلےکا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے کہا کہ 51 ارب کے سی پیک منصوبے میں سے اب تک 11 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبہ گلگت…

Read More

عمران خان کا فیصلہ ایک سیاستدان کا فیصلہ ہے: چودھری نثار

چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو لاک ڈاؤن نہ کرنے کے فیصلے سے کسی جیت ہوئی نہ ہار، یہ پاکستان کی جیت ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ اگر کوئی الزام لگاتا ہے تو اس الزام پر تو فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ عمران خان بتائیں کہ وزیر اعظم کون سی چیز چھپا رہے ہیں؟ وزیراعظم نے پہلے دن ہی سپریم کورٹ کو خط لکھا اور عمران خان کو ٹی او آرز بنانے کا کہا۔…

Read More

سڑکوں پر یو ٹرن کی علامت ہٹا کر عمران خان کی تصویر لگا دی جائے، زعیم قادری

نواز لیگ نے عمران خان کے فیصلے کو یوٹرن قرار دے دیا ہے، پیپلز پارٹی نے کپتان کو یوٹرن خان کہہ دیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہونی چاہئے، مسلم لیگ ق نے بھی فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان کے بڑے فیصلے پر سیاسی جماعتوں نے ردعمل کا اظہا ر کیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں، سڑکوں پر یو ٹرن کی علامت ہٹا کر عمران خان کی تصویر لگا دی جائے، دھرنے کا فیصلہ اپنی موت آپ…

Read More

نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے

حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے چوہدری نثار مرکر بھی استعفیٰ نہیں دے گا جب کہ ان ہاوٴس کسی تبدیلی کا امکان نہیں، عمران خان نے دھرنا موخر کردیا کہ شائد لوگ لڑجھگڑ کر بھی نہ پہنچ سکیں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران جلد ختم ہوتا نظر نہیں آتا، حالات ابھی…

Read More

تحریک انصاف کا دھرنا موخر

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کا اعلان واپس لیتے ہوئے کل یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنی گالا اسلام میں کارکنوں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ میں کرپشن کے خلاف 20 سال سے جدوجہد کررہا ہوں،اس جدو جہد میں جو ساتھ رہے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہم نے ہرکوشش کی کہ پارلیمنٹ میں انصاف مل جائے لیکن ہمیں انصاف نہیں ملا، ہم چاہتے تھے کہ وزیر اعظم اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کرے، انہیں سپریم کورٹ…

Read More