ابنِ صفی کا سائنسی تخیل‎

الیکٹروگس یہ ایجاد ابنِ صفی کی ’’عمران سیریز‘‘ کے ان قسط وار ناولوں میں پیش کی گئی جن میں ’’تھریسیا بمبل بی آف بوہیمیا‘‘ (ٹی تھری بی) پہلے پہل علی عمران کے مدمقابل آئی تھی۔ الیکٹروگس ایک طرح کی لیزر گن تھی جو ابن صفی نے آج سے ساٹھ سال پہلے ہی اپنے ناولوں میں ایجاد کرلی تھی۔ اگرچہ لیزر کا تصور مغربی مصنّفین کے یہاں بھی موجود تھا لیکن ابن صفی کی یہ تخیلاتی لیزر گن، جو دیکھنے میں پستول جیسی ہوتی تھی، ایٹمی بیٹری کی طاقت سے کام…

Read More

پنجاب میں مادری زبان اور تشخص کے مسائل‎

پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں مادری زبان اور تشخص کے حوالے سے جن مسائل کا سامنا ہے کم و بیش انہی مسائل کا سامنا برطانیہ کو قرون وسطی میں کرنا پڑا۔ برطانوی قوم نے ان حالات میں اپنی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے جو کچھ کیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔ تو آئیے ایک نظر ان حالات پر ڈالتے ہیں جن کی روشنی میں ممکن ہے ہمارے مسائل کے حل کی راہ موجود ہو۔ فرانس کے نارمنز نے گیارہویں صدی…

Read More

سگریٹ نوشی ترک کرنا مشکل کام نہیں‎

مختلف ادوار میں سینکڑوں سروے کئے گئے کہ تمباکو نوشی مضر صحت ہے۔ سگریٹ پینا اپنی زندگی کو ختم کرنا ہے۔ یہ بھی واضح ہے کہ نشہ آور چیزیں زندگی کو ختم کرتی ہیں۔ اتنی ساری معلومات کے ہوتے ہوئے بھی نا تو نشہ آور چیزیں بننا بند ہوئیں اور نا ہی استعمال کرنے والے رک سکے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان چیزوں کا استعمال بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے؟حکومتی ادارے بے بس ہیں، حالانکہ نشہ آور چیزوں کے خلاف قانون موجود ہیں لیکن اس پر عملدرآمد کون…

Read More

انسانی سکون کا دشمن

مہاجا بڑے سکون اور آرام سے دکان پر بیٹھا‘ دودھ اوبال رہا تھا‘ ساتھ میں ُپڑوسی دکان دار سے باتیں کیے جا رہا تھا اور دودھ میں کڑچھا بھی مارے جا رہا تھا۔ اس کا پالتو بلا اس کی نشت کے نیچے‘ پرسکون بیٹھا ہوا تھا۔ وقت بلا کسی پریشانی کے گزر رہا تھا۔ کوئی نہیں جانتا کہ اگلے لمحے کیسے ہوں گے۔سب جانتے ہیں‘ شیطان انسانی سکون کا دشمن ہے۔ انسان کی پرسکون زندگی‘ اسے ہمیشہ سے کھٹکتی آئی ہے۔ اس نے ایک انگلی‘ جس پر ایک یا دو…

Read More