پاکستان کا سب سے بڑا کرنسی ڈیلر الطاف خانانی امریکہ میں گرفتار ، اعتراف جرم

پاکستان کے سب سے بڑے کرنسی ڈیلر کہلانے والے الطاف خانانی نے گزشتہ ہفتے امریکی عدالت میں منی لانڈرنگ کا اعتراف جرم کرلیا۔ الطاف خانانی کو اب 20 سال تک قید اور 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ استغاثہ کے ساتھ ان کا اعتراف جرم کا سمجھوتہ 27 اکتوبر 2016 کو طے پایا۔ الطاف خانانی کو گزشتہ برس ستمبر میں امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کیے گئے (اسٹنگ) خفیہ آپریشن کے نتیجے میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد سے…

Read More

سپریم کورٹ کی شریف خاندان کو آخری ڈیڈ لائن

سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس پر فریقین کو الزامات سے متعلق تمام دستاویزات15نومبر تک جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما لیکس کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم 5رکنی لارجر بینچ نے تمام فریقین کو دستاویز پیش کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے مزید سماعت 15نومبر تک ملتوی کر دی ۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ اب اس کے بعد کسی فریق کو ایک دن کا بھی مزید وقت نہیں دیا جائے گا ۔” ہم نے کیس کے…

Read More

عمران خان کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے، پرویز مشرف

عمران خان نے پاناما لیکس پر آخری حد تک جا کر واپسی کی لیکن اب ان کے سیاسی مستقبل کا دار و مدار سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہے۔ عوام کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے امیدیں وابستہ ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں سے اٹھ کر دھرنے میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچی اور انہوں نے آنسو گیس کی شیلنگ اور دیگر سختیوں کو بھی برداشت کیا لیکن عمران خان نے اچانک دھرنے کا فیصلہ واپس لے کر اپنے…

Read More

مشرف کے یاروں سے مسلم لیگ ن کو بچاؤ

مسلم لیگ کارپوریشن فیصل آباد کے سینئر نائب صدر عصمت اکرام نے دیگر جماعتوں سے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد کی حمایت کرنے پر لیگی قیادت کے خلاف  گھنٹہ گھر چوک میں تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کیمپ لگایا ہے۔لیگی رہنما کی جانب سے کیمپ میں ساؤنڈ سسٹم پر قومی اور پارٹی کے نغمے چلائے جا رہے ہیں جبکہ بھوک ہڑتالی کیمپ کے گرد لگائے گئے فلیکسز پر پارٹی قیادت سے کیے جانے والے سوالات درج ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ورکر اتحاد کی زیرِ اہتمام لگائے جانے والے…

Read More

مار کھانے پر سزا:مارنے والے کو انعام

ایک شخص مدتوں کا بیمار زندگی سے لاچار و بیزار طبیب کے پاس گیا اور کہنے لگا جناب مجھے کوئی دوا دیں تاکہ صحت پائوں اور آپ کی جان و مال کو دعائیں دوں۔ طبیب نے نبض پر انگلیاں رکھیں اورسمجھ گیا کہ اس کے بدن سے جان نکل چکی ہے اب محض چلتی پھرتی لاش ہے۔ صحت کی امید زرہ برابر نہیں۔ دوا دارو کر کے مفت میں اس غریب کو اور ہلکان کرنا ہے لہذا اس نے کہا میاں تم یہ سب دوا دارو ایک قلم موقوف کرو…

Read More