عرب دنیا کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی!

 عرب دنیا اس وقت اپنی تاریخ کے خونیں دور سے گزر رہی ہے۔ہر روز ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے۔لاشوں ،مسخ شدہ بچوں اور جلتے ہوئے دیہات اور شہری علاقوں کی تصاویر ٹی وی چینلز پر دکھائی جاتی ہیں۔تیرتی ہوئی لاشوں کی تصاویر ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوتی ہیں۔ یہ سب کچھ ایک عرصے سے ہورہا ہے اور ہم سب حیران وپریشاں ہیں کہ یہ سلسلہ کب ختم ہوگا۔یہ خطہ پہلے اس بات پر فخر کیا کرتا تھا کہ وہ جرائم سے قریب قریب پاک ہے لیکن…

Read More

پاکستانی صحافت کا نائن الیون

آپ اسے پاکستانی صحافت کا نائن الیون کہہ لیں کہ میڈیا کا بی سی سی آئی سکینڈل۔لیکن جو صحافت اربوں روپے کے بینک قرضے معاف کرانے والوں، کوآپریٹو سوسائٹیز سکینڈل میں ہزاروں لوگوں کی جمع پونجی ڈبونے والوں، انویسٹمنٹ کمپنیوں کے ہاتھوں اپنی ماؤں کی چوڑیاں اور بیٹیوں کا جہیز لٹوانے والوں، ڈبل شاہوں کے ہاتھوں پندرہ دن میں رقم دوگنی کرانے کی اندھی لالچ اور بلاسود اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر چند دنیا پرست قاریوں اور مفتیوں کی جعلساز مضاربہ کمپنیوں کو برداشت کرگئی وہ ایگزیکٹ سکینڈل بھی…

Read More

کار کی روشنی تیز رکھنے والے کیلیے انوکھی سزا

رات کے اندھیرے میں مخالف سمت سے آنے والی کار کی ہیڈلائٹس اگر پوری طرح جل رہی ہوں تو ان سے لوگوں کو بہت دشواری ہوتی ہے اسی لیے دنیا بھر میں ہیڈلائٹس کی تیز روشنی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اب چین میں اس کے لیے ڈرائیوروں کو انوکھی سزا دی جارہی ہے۔یکم نومبر سے شینزن پولیس نے چین کے مشہور سوشل نیٹ ورک وائیبو پر کہا ہے کہ ہائی بیم روشنیاں کھول کر ڈرائیونگ کرنے والے خواتین و حضرات پر نہ صرف 44 ڈالر کے بقدر…

Read More

کوئٹہ، سیکورٹی خدشات پر تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند

بلوچستان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظرتمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیااطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں اکثر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا واضح رہے کہ محکمہ داخلہ نے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کیا گیا تھا کہ کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کو تھریٹ ہے جس کے باعث آئی جی پولیس نے تعلیمی اداروں کے سر براہاں کو مطلع کیا گیا اور تمام تعلیمی اداروں کے سیکورٹی سخت کر…

Read More

اردو کے نامور شاعر جون ایلیا کی14 ویں برسی

اردو کے نامور شاعر جون ایلیا کی14 ویں برسی آج 8نومبربروزمنگل کو منائی جائے گی جون ایلیاکا اصل نام سید جون اصغر تھا اور وہ 14دسمبر1931 کو امروہہ میں پید اہوئے جون ایلیاکو اردو ،فارسی ،عربی اور عبرانی زبانوں پر عبورحاصل تھا ان کی مطبوعہ نثری کتب میں حسن بن صباح اور جوہر صقلی کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے شعری مجموعے شاید ،یعنی ،لیکن ،گمان اور گویا کے نام سے اشاعت پذیر ہیں۔2000میں ان کی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکر دگی سے نوازا گیا…

Read More