پاکستان سے 6بھارتی سفارتکارملک بدر

پاکستان میں 6بھارتی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا گیا۔ ان بھارتی سفارتکاروں کو واہگہ بارڈر پر امیگریشن کلیرنس کے بعد پاکستانی حکام کی سخت نگرانی میں بھارت روانہ کیا گیا۔ ملک بدر کیے جانے والے بھارتی سفارتکاروں بھارتی اتاشی، اموس، مہوش کمار، ہمیش کمار، بھارت سنگ اور ایک اور سفارتکار شامل ہیں۔ پاکستانی حکام کے مطابق ملک بدر کیے گئے بھارتی سفارتکار پاکستان میں جاسوس اور دہشت گردی کی وارداتوں کی پشت پناہی میں ملوث تھے۔ چینی ویانا کنونشن کے تحت گرفتار کرنے کی بجائے آزاد کیا گیا۔

Read More

عشرت العباد : طویل ترین اننگز، اب جیل یاترا کا امکان

پاکستان کی تاریخ میں طویل ترین عرصہ تیرہ سال گیارہ ماہ اور تیرہ دن تک گورنر رہنے والے سبکدوش گورنر سندھ عشرت العباد کے خلاف کئی ایک انکوائریوں کا امکان ہے اور انہیں جیل بھیجنے کی بھی تیاریا ں کی جارہی ہیں۔ عشرت العباد پر سب سے بڑا الزام یہ لگایا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی گورنر شپ کے دوران اپنی دوہری شہریت کو چھپائے رکھا جو کہ ملکی قوانین کی رو سے جرم ہے۔ عشرت العباد کے پاکستان کیساتھ برطانیہ کی شہریت رکھنے کے ثبوت سامنے آ…

Read More

گورنر سندھ : عشرت العباد فارغ‘ سعید الزمان صدیقی نامزد

وفاقی حکومت نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کو ہٹا کران کی جگہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر تعینات کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کو ہٹاکر ان کی جگہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو نیا گورنر تعینات کردیا ہے جب کہ ایوان صدر نے گورنرسندھ کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ گورنرسندھ کی تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کی صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات میں کیا گیا، ذرائع کا…

Read More

ایشوریا کی نئی متنازع تصاویر:سوشل میڈیا پر تہلکہ

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کے نئے متنازع فوٹوشوٹ نے ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی تصاویر کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔بیٹی کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن بے شمار فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جب کہ اداکارہ فلموں میں اپنے کردار میں حقیقت کا نگ بھرنے کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں کرن جوہر کی فلم ’’ا دل ہے مشکل‘‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ بے باک مناظر کی وجہ سے…

Read More

تیس ہزارسال قدیم شیرکے بچے برآمد

شمالی روس کے منجمد علاقوں کے ایک غار میں ہزاروں سال قدیم غاروں میں رہنے والے یورپی شیر کے دو بچے منجمد حالت میں پائے گئے ہیں ۔ ماہرین اسے شیروں پر تحقیق کے لیے اب تک کی سب بڑی دریافت قرار دے رہے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق روسی شہر سالٹ لیک سٹی میں دریائے یوآن دینا کے قریب سے برآمد ہونے والے سفید پنجوں اور فر کی کھال والے یہ دونوں بچے لگ بھگ تیس ہزار سال قدیم ہیں اور ان میں سے ایک تو بالکل نوزائیدہ حالت…

Read More