سوات میں بدھا کا مجسمہ بحال

پاکستان کے شہر سوات کے علاقے جہاں آباد میں موجود بدھا کا مجسمہ 9 سال بعد اٹالین آرکیالوجسٹس کی مدد سے بحال کر دیا گیا ہے۔ ساتویں صدی میں تیار کیا گیا یہ مجسمہ ساوتھ ایشیا کا سب سے بڑا راک سکلپچر سمجھا جاتا تھا اور 2007 میں طالبان نے ایک حملے میں اس کے چہرے کا آدھے سے زیادہ حصہ توڑ دیا تھا ۔ طالبان نے اس مجسمہ کے چہرے اور بازو پر سوراخ کر دیے تھے۔ مجسمے کے کندھے میں رکھا گیا دھماکہ خیز مواد پھٹ نہیں پایا…

Read More

ذہانت کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ : غربت

غربت میں زندگی گزارنا لوگوں کو کم ذہین اور وقت سے پہلے بوڑھا کردیتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔میامی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق 20 سال تک غربت کی زندگی گزارنے والے افراد میں ذہنی تنزلی اور قبل از وقت بڑھاپے کے شواہد پائے گئے ہیں۔ تحقیق میں یہ کہا گیا ہ کہ اس کی ممکنہ وجہ کم پیسوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والا تناﺅ، رہائش اور نکاسی آب کی ناکافی سہولیات اور غیر صحت مند طرز زندگی ہوسکتی ہے۔…

Read More

سی پیک کے مغربی روٹ میں ایک ملی میٹر بھی تبدیلی نہیں کی گئی: احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات کی اور انہیں کہا کہ سی پیک کے مغربی روٹ میں ایک ملی میٹر بھی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مغربی روٹ سی پیک کا لازمی حصہ ہے جس میں ایک ملی میٹر بھی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ رواں ماہ بلوچستان میں مغربی روٹ فعال ہو گیا ہے۔کسی صوبے کے ساتھ زیادتی نہیں کریں گے اور سی…

Read More

پاکستانی اداکارہ بچپن میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنتی رہی

ی وی شو بگ برادرسے شہرت پانے والی مشہور پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ سائرہ خان اپنے بچپن کا ایک دردناک واقعہ سناتے ہوئے لائیوٹی وی نشریات کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رودیں۔ اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائرہ خان مقبول ٹی وی شو ”لوز ویمن“ میں شریک تھیں۔ وہ گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی پاکستانی خاتون مختاراں مائی کے بارے میں بات کررہی تھیں کہ جذباتی ہو گئیں اور بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کا تذکرہ کرنے لگیں۔ وہ کہہ رہی تھیں ”اس خاتون…

Read More

امریکی صدر پوری دنیا کے لئے انتہائی منحوس اور بڑی تباہی کی علامت ثابت ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ کو عام لوگوں سے لے کر ماہر سیاسی تجزیہ کاروں تک ہر کوئی خطرے کی علامت قرار دے چکا ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی مشہور زمانہ کاہنہ بابا وانگا بھی یہ خوفناک پیشنگوئی کرگئی ہیں کہ 2016ءمیں آنے والا امریکی صدر صرف مغربی دنیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے انتہائی منحوس اور بڑی تباہی کی علامت ثابت ہوگا۔ ٹائمز آف انڈیا کی روپرٹ کے مطابق بابا وانگا نے سینکڑوں دیگر پیشنگوئیوں کی طرح یہ پیشنگوئی بھی…

Read More