ترک صدر کا خطاب: تحریک انصاف پارلیمنٹ اجلاس کا بائیکاٹ کریگی

تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کسی بھی پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین سمیت دیگر مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک پارلیمنٹ کے اجلاسوں کے بائیکاٹ کا…

Read More

حب: درگاہ شاہ نورانی میں دھماکا70 جاں بحق , 100 زخمی

حب: درگاہ شاہ نورانی میں دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ کراچی سے 150 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ درگاہ شاہ نورانی میں سالانہ میلہ جاری تھا کہ اس دوران مزار کے احاطے میں…

Read More

اردو کے صاحب اسلوب شاعر کی ٹرین کے نیچے آکر خودکشی

نومبر12 / 1966ء کو اس خبر نے کہ اردو کے صاحب اسلوب شاعر شکیب جلالی نے سرگودھا میں ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی ہے، پوری ادبی دنیا کو سوگوار کردیا۔ شکیب جلالی کا اصل نام سید حسن رضوی تھا اور وہ یکم اکتوبر 1934ء کوعلی گڑھ کے قریب ایک قصبے جلالی میں پیدا ہوئے تھے۔ 1950ء میں وہ پاکستان آگئے جہاں ملازمتوں کے سلسلے میں وہ مختلف شہروں میں مقیم رہے۔شکیب جلالی‘ ایک منفرد اسلوب کے شاعر تھے۔ انہوں نے بلاشبہ غزل کو ایک نیا لہجہ دیا۔ ان کا…

Read More

پرانی محبوبہ کی چھٹی، سلمان خان کی زندگی میں اروشی آگئی

بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور ان کے کئی اداکاراو¿ں کے ساتھ تعلق کی خبریں بھی میڈیا کے زینت بنتی رہی ہیں کچھ عرصہ قبل تک ان کے رومانیہ کی حسینہ لولیا وینٹر کیساتھ تعلقات ہر زبان پر تھے مگر اب لولیا وینٹر کی جگہ ایک اور اداکارہ نے لے لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے ساتھ ان دنوں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کو دیکھا جارہاہے اور وہ اکثر بالی ووڈ…

Read More

سی پیک کا پہلا برآمدی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔ گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو راستے بھر میں سیکورٹی فراہم کی گئی تاہم جن علاقوں سے یہ قافلہ ہوتا ہوا پہنچا ہے ان علاقوں کے لوگوں نے قافلے کی خوب آئو بگت کی اور خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ…

Read More