پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہمارے ٹی وی چینل ہیں

بحریہ ٹاون کے بانی ملک ریاض نے کہا ہے کہ میں اپنی کل آمدنی کا 75فیصدفی سبیل اللہ خرچ کرتا ہوں، ایک کیا 10شربت گلہ کو گھر دینے کے لئے تیار ہوں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام “جرگہ”میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بحریہ ٹاون میں مڈل کلاس اور لوئر کلاس کو 5،5لاکھ میں مکمل گھر دیے،جن کے پاس رہنے کو گھر نہ بھی ہو اسے مفت میں مکمل تیار گھر دیتے ہیں ۔یہ سب مجھے میرے اللہ کا دیا ہوا ہے ، ہم…

Read More

نوازشریف 29نومبرکویوم تشکرمنائیں گے

ملک کے موجودہ حالات میں نوازشریف خودکوغیرمحفوظ سمجھ رہے ہیں اسی لیے انہوں نے 29نومبرکوآرمی چیف کے جانے کی خوشی میں وزیراعظم ہائوس میں محفل میلادکااہتمام کیاہے۔نجی ٹی وی کےپروگرام سے گفتگوکرتے ہوئےسینئرسیاستدان نبیل گبول کاکہناتھاکہ ملک کے موجودہ حالات سے اداروں کوکوئی نقصان نہیں ہوگابلکہ ملک کونقصان ہوگااوریہی بات نوازشریف کی سمجھ میں نہیں آرہی۔نوازشریف کوبہت جلدسمجھ آجائے گی لیکن ان کویہ بات سپریم کورٹ آف پاکستان ہی سمجھائے گی ۔سینئرسیاستدان کاکہناتھاکہ موجودہ حالات میں نوازشریف خودکوغیرمحفوظ سمجھنے لگے ہیںاسی لیے انہوں نے 29نومبرکوآرمی چیف کے جانے کی خوشی…

Read More

شریف خاندان کے خلاف دستاویزات اورشواہد سپریم کورٹ میں جمع

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاناما لیکس سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع کرادیے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق کے مطابق عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے پاناما لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے اثاثوں سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرادیئے ہیں، جمع کرائے دستاویزات اور شواہد 686 صفحات پر مشتمل ہیں جنہیں 5 بند ڈبوں میں جمع کرایا گیا ہے۔ ان دستاویزات میں شریف خاندان کے بینک اکاؤنٹس اور قرضہ جات…

Read More

پاکستان میں 4 کروڑافراد ”خاموش قاتل” کا شکار

پاکستان میں خاموش قاتل کا شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ارسطو نے لکھا تھا کہ اس مرض میں گوشت اورہڈیاں گھل کر یورین میں شامل ہو جاتی ہیں، شعبہ طب میں یہ مرض خاموش قاتل کہلاتا ہے، مرض پر قابوپانے کے لیے انسولین استعمال کی جاتی ہے، دنیا میں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے پہلی بار انسولین 1923 میں متعارف کرائی گئی جسے یونیورسٹی آف ٹورنٹو کینیڈامیں تدریسی اورتحقیق کے شعبے سے وابستہ 2 ڈاکٹروں نے ایجادکیا تھا، کینیڈین ڈاکٹر فریڈرک بینٹنگ اوران کے ساتھ ڈاکٹرچارلس…

Read More

طفیلی ریاست‘ باری باری چھ چھ ماہ حکمرانی

فرانس اور اسپین کی مشترکہ سرحد پر بہنے والا دریائے بداساؤ بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔ اس مقام سے چھے کلومیٹر پہلے بداساؤ میں ایک جزیرہ ہے جو’’ Pheasant ‘‘کہلاتا ہے۔ بہ ظاہر یہ ایک چھوٹا اور عام سا جزیرہ ہے، مگر اس کی انفرادیت یہ ہے کہ یہاں ہر چھے ماہ کے بعد حکومت بدل جاتی ہے! سال کے نصف عرصے میں یہ جزیرہ فرانس اور بقیہ نصف میں اسپین کی ملکیت میں آجاتا ہے۔ سترھویں صدی میں دونوں ممالک کے درمیان یہ جزیرہ وجہ تنازع بنا رہا، اور…

Read More