رانا ثناء اللہ 22قتل کر چکے : مزید کتنے بندے ماریں گے

مسلم لیگ ن کی قیادت بتائے کی رانا ثناء اللہ کو کتنے بندے مارنے کا لائسنس دیا گیا ہے۔رانا ثناء اللہ وزیر قانون نہیں بلکہ وزیر لاقانونیت ہیں۔وہ بائیس افراد کو قتل کر چکے ہیں اور مزید جانے کتنے قتل کریں گے۔اپنے حلقے میں انہوں نے تین بھائیوں سمیت بائیس افراد کو قتل کیا شہر بھر میں انہوں نے قتل و غارت گری شروع کر رکھی ہے۔وقت ثابت کرے گا کہ مشکل وقت آیا تو سب سے پہلے ثناء اللہ پارٹی کے خلاف ہو گا۔پنجاب کے وزیر قانون راناثناء اللہ…

Read More

ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کی 5 عبرتناک ناکامیاں

جنوبی افریقہ کے خلاف آسٹریلین ٹیم پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی بری طرح ناکام رہی اور میچ میں اننگز اور 80 رنز سے شکست کے ساتھ ساتھ سیریز بھی گنوا دی۔لیکن یہ پہلا موقع نہیں کہ جب آسٹریلین ٹیم کی بیٹنگ کو اس طرح یکدم ڈھا دیا گیا ہو بلکہ حالیہ عرصے کے دوران کئی مواقع پر آسٹریلین بلے باز حریف باؤلرز کے آگے بے بس نظر آئے اور اچھا آغاز ملنے کے باوجود پوری بیٹنگ لائن محض چند اوورز میں ریت کی دیوار ثابت ہو گئی۔یہاں…

Read More

میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی سہولت کاری اور ان کے علاج معالجے سے متعلق مقدمے میں مئیر کراچی وسیم اختر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کی ضمانت منظور کرلی۔ نیوزلائن کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف ڈاکٹر عاصم حسین کے ہسپتال میں دہشت گردوں کے علاج میں سہولت کاری کیس میں ضمانت منظور کرلی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں دہشت گردوں کے علاج میں معاونت کے مقدمے میں…

Read More

پاکستان میں بلاول‘ آصفہ‘ بختاور اکٹھے نہیں رہیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور انکی دونوں بہنوں بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری نے سکیورٹی خدشات کے باعث اکٹھے سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ آئندہ وہ الگ الگ گاڑیوں پر سفر کریں گے۔ نیوزلائن کے مطابق بلاول بھٹو ،بختاور اور آصفہ نے سکیورٹی اداروں کی ہدایت پر فضائی سفر کے سوا ملک کے اندر کسی بھی منزل کی طرف جاتے ہوئے ایک ہی سواری پر اکٹھے سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر ایک ہی مقام پر جانا مقصود ہو گا تو تینوں الگ…

Read More

ترک سکولوں کے عملے کو پاکستان سے نکل جانے کا حکم

ترکی کے صدر رجب طیعب اردوگان کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹوں قبل پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز کے عملے کو اپنے خاندان سمیت پاکستان سے تین دن کے اندر اندر نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز نے پاکستانی حکومت کی جانب سے اس اچانک کے فیصلے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اس فیصلے کے بارے میں کوئی موقف سامنے نہیں آ سکا۔ پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عالمگیر خان…

Read More