پیپلز پارٹی کی پنجاب فتح کرنے کی تیاریاں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے قمر زمان کائرہ کو وسطی پنجاب کا صدر اور ندیم افضل چن سکریٹری جنرل اور مصطفی نواز کھوکھر کو سکریٹری اطلاعات مقرر کیا ہے، قمر زمان کائرہ میاں منظور احمدوٹو کی جگہ لیں گے جبکہ ندیم افضل چن لطیف کھوسہ کی جگہ خدمات سرانجام دیں گے، بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پنجاب پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کرنے کے عزم کا عندیہ طاہردیا تھا، وسطی پنجاب کی تنظیم کا اعلان کرنے سے قبل انہوں نے جنوبی پنجاب کی…

Read More

ریپ کرنے والے مردوں کو سزا نہ دینے کا قانون

دنیا کے جہالت میں ڈوبے اور پسماندہ ترین معاشروں میں یہ قبیح روایت پائی جاتی ہے کہ عصمت دری کے مجرموں کو سزا دینے کی بجائے ان کی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی یا خاتون سے شادی کی اجازت دے دی جاتی ہے۔ آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ اب یہی لعنت ایک مجوزہ قانون کی صورت میں ترکی جیسے مہذب سمجھے جانے والی ملک میں سامنے آگئی ہے، اور یہ قانون کسی اور کی جانب سے نہیں بلکہ خود حکمران جماعت کی جانب سے ہی تجویز کیا…

Read More

کوئی نہ کوئی وسیلہ بن ہی جاتا ہے

ہندوستان میں جب انگریز داخل ہوئے تو یہاں محلاتی سازشوں، جا بجا مذہبی نسلی و علاقائی بغاوتوں اور ان کے نتیجے میں ہندوستان جیسے وسیع و عریض جغرافیے پر گرفت ڈھیلی پڑنے کے سبب مغل سلطنت کے استبدادی طرزِ بادشاہت کا شیرازہ برف کی طرح تیزی سے پگھلتا جا رہا تھا۔ لہذا ایسٹ انڈیا کمپنی کے تاجروں کو ملک پر قبضے کے لیے بہت زیادہ دماغ لڑانے کے بجائے بس لڑاؤ اور قبضہ کرو پر ہی دھیان دینا پڑا۔ جب اٹھارہ سو اٹھاون تک فزیکل قبضہ رجواڑوں کو زیر کرنے…

Read More

تحمل سے

ہم خود تو بڑی آسانی سے اپنی بڑی سے بڑی غلطی پر معافی طلب کرلیتے ہیں لیکن کسی دوسرے کو اس کی ذرا سی غلطی پر بھی معاف کرنے کے حامی نہیں ہوتے۔کہیں ایسا تو نہیں کہ آج صبح آپ یونیورسٹی یا آفس جانے کے لئے تیاری میں لگے ہوئے تھے اور کوئی چیز اپنی جگہ نہ پاکر آپ نے جھنجھلا کر اپنی والدہ یا بیگم کو آواز دی ہو اور اُنہیں سامنے پاتے ہی آپ ان پر پھٹ پڑے ہوں؟۔ اگر ایسا ہے تو ذرا غور فرمائیے، ہوسکتا ہے…

Read More

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

کرائسٹ چرچ (نیوزلائن) یواے ای کے شیر کرائسٹ چرچ میں ڈھیر ہوگئے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ، میچ کے چوتھے روز پاکستان نے ایک سوانتیس رنز سات کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم 171 رنز بنا کر آؤٹ گئی ۔ سہیل خان چالیس رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔ اسد شفیق سترہ اور راحت علی دو رنز بنا سکے ، ٹرینٹ بولٹ ، نیل…

Read More