قطب شمالی پرسردیوں میں بھی گرمی کاراج

ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اس سال قطب شمالی کا درجہ حرارت وہاں پر سردیوں کے اوسط درجہ حرارت سے بھی 36 ڈگری فارن ہائیٹ (20 ڈگری سینٹی گریڈ) زیادہ ہے جس پر انہیں شدید تشویش ہے۔اس وقت قطب شمالی (آرکٹک) پر آدھی رات کا وقت ہے، سردیوں کا موسم ہے کیونکہ سورج افق سے نیچے ہے۔ ہر سال یہ کیفیت مارچ تک جاری رہتی ہے اور پھر اگلے 6 ماہ کےلئے افق پر سورج نکل آتا ہے لیکن اس سال آرکٹک پر قائم امریکا، کینیڈا اور روس کے…

Read More

دیر ہوچکی : اب آرمی چیف کو توسیع نہیں ملے گی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اب دیر ہوچکی ہے آرمی چیف کو توسیع نہیں ملے گی، لیڈر کا کام عوام کو ترقی اور خوشحالی دینا ہوتا ہے ، میری صرف کراچی نہیں پورے پاکستان پر توجہ تھی ، ایم کیو ایم تین ٹکڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ، تحریک انصاف نے 2013میں یوتھ کو متاثر کیا تھا مگر اب اس کی مقبولیت مانند پڑگئی ،2نومبر کے دھرنے پر یوٹرن نے تحریک انصاف کی مقبولیت کو بہت نقصان پہنچایا اور اگر پانامہ کے معاملے پر…

Read More

پیمرا کے خلاف ملک بھر میں کیبل آپریٹرز کی ہڑتال‘ نشریات بند

پاکستان بھر کے کیبل آپریٹرز نے ہڑتال کر دی۔ ملک بھر کے کیبل آپریٹرز نے ”شٹ ڈاؤن“ کیا۔ آپریٹرز کے تمام دھڑوں نے پیمرا کے خلاف دی گئی ہڑتال کی کال کی حمائت کی تھی۔ جس پر آپریٹرز نے دوپہر 2بجے سے نشریات بند کر دی۔نیوز لائن کے مطابق اسلام آباد‘ کراچی‘ لاہور‘ فیصل آباد‘ملتان‘ سکھر‘ حیدر آباد‘ پشاور‘ کوئٹہ سمیت ملک تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کے کیبل آپریٹرز نے ہڑتال میں حصہ لیا اور پیمرا کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج نوٹ کروایا۔کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں…

Read More

فوٹوگرافر کا تصویر کھینچنے کیلئے 3 سال انتظار

کیا کسی خاص نظارے یا کسی خاص مقام کی تصویر کھینچنے کے لیے کبھی آپ نے 3 سال تک محنت کی ہے ؟ یقیناً ایسا نہیں ہوا ہو گا ، مگر روسی فوٹوگرافر الیکسے تریفی موو کو برفانی ریچھ کی تصاویر کھینچنے کے لیے 3 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا ، کیونکہ برفانی ریچھ جتنا خوبصورت اور معصوم ہے ، اتنا ہی شرمیلا اور لوگوں سے ڈرنے والا ہے ۔ اس لیے برفانی ریچھ لوگوں کے سامنے نہیں آتا اور ایسے جانور کی تصاویر لینا فوٹوگرافرز کے لیے واقعی…

Read More

شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جگہ جگہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی اور کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی ہے جبکہ لاہور میں جلوس کے شرکاء کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی جا رہی ہے۔کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس دو پہر کے وقت نشتر پارک سے برآمد ہو گا جو نمائش، ایمپریس مارکیٹ، تبت سینٹر، عیدگاہ اور بولٹن مارکیٹ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینان ایرانیان پر اختتام پذیر ہو گا۔ شہر میں سیکیورٹی کے فول…

Read More