پھر یہ پھرتیاں کس لیے ؟

مجھے واقعی پلے نہیں پڑ رہا کہ اہلِ سیاست کا مائنڈ سیٹ اس وقت کیا ہے۔وہ چوبیس گھنٹے ایسے کیوں پھرتیاں دکھا رہے ہیں جیسے الیکشن کی ٹرین چھوٹی جا رہی ہو۔اس ملک میں بھلا کون سی آزادی میسر نہیں۔بلکہ بعض آزادیاں تو ایسی خود رو ہیں کہ کوئی بھی حکومت ، فوجی ہو کہ غیر فوجی ، جمہوری ہو یا آمرانہ۔نہ چھین سکتی ہے نہ عطا کر سکتی ہے۔یہ وہ آزادیاں ہیں جو ہم نے اپنے زورِ بازو سے کمائی ہیں۔باقی دنیا کے لیے جو چھوٹ خواب ہے ہمارے…

Read More

مچھلی، خنک موسم کی خاص غذا

سرد ہواؤں، دھند اور بارش میں چٹ پٹی اور گرما گرم چیزیں کھانے کو بہت جی چاہتا ہے اور اگر اس غذا میں صحت کا خزانہ بھی پنہاں ہو تو کیا ہی کہنے۔ سرد موسم کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لیے مچھلی سرفہرست ہے، چاہے وہ کسی بھی صورت میں پکی ہوئی کیوں نہ ہو۔ یہ آپ کے دسترخوان کی رونق بڑھانے کہ ساتھ ساتھ آپ کی صحت کی بھی ضامن ہے۔ ہمارے ملک میں عموماً روہو، مہاشیر، پانول، کھگا، موری ملی اور جھینگا مچھلی شوق سے کھائی جاتی…

Read More

گورنر سندھ کی طبیعت پھر بگڑ گئی

: گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی جب کہ وزیراعظم نے نجی اسپتال میں گورنر کی عیادت کی۔ نیوزلائن کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث انہیں مشین کے ذریعے آکسیجن فراہم کی جارہی ہے، اس کے علاوہ ان کے آج دوبارہ ٹیسٹ بھی لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے کلفٹن کے نجی اسپتال…

Read More

پشاور: بم پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید ، چار زخمی

پشاورمیں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد بشیر آباد میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا ۔ ایف سی اہلکاروں کی گاڑی جیسے ہی قریب پہنچی زوردار دھماکہ ہو گیا جس میں تین ایف سی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ۔ دھماکے سے قریب کھڑا رکشہ بھی تباہ ہو گیا۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔…

Read More

تحریک انصاف کبھی حکومت نہیں بنا سکے گی

خورشید شاہ نے اپوزیشن اتحاد توڑنے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاست میں جلد بازی نہیں تحمل سے فیصلے ہوتے ہیں ، سوچ بھی نہیں سکتا کہ تحریک انصاف کبھی حکومت بنائے گی ۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پانامہ کا فیصلہ تو آ چکا ، قطری شہزادے کے خط کے بعد کسی اور ثبوت اور فیصلے کی ضرورت نہیں خورشید شاہ کا کہنا تھا تمام اپوزیشن جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہوا تھا کہ پانامہ بل منظور نہ ہوا تو…

Read More