گولڈ برگ کا روئل رمبل فائٹ کھیلنے کا اعلان

نامور ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد رنگ میں واپس آنے کے بعد نہ صرف اپنے حریف بروک لیسنر کو شکست دی بلکہ انہوں نے آئندہ سال روئل رمبل فائٹ کھیلنے کا بھی اعلان کردیا۔ مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریسلنگ میں واپس آنے کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ سال جنوری میں روئل رمبل فائٹ میں حصہ لیں گے۔ روئل رمبل فائٹ طویل فائٹ ہوتی ہے جس میں کم و…

Read More

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی

لندن(نیوزلائن) مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 1975 میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی عالمی تعداد 59 کروڑ 40 لاکھ (594 ملین) تھی جو 2015 تک بڑھ کر 1.1 ارب (110 کروڑ یا 1100 ملین)…

Read More

وادی نیلم میں بھارتی فوج کے مسافر بس پرراکٹ حملے : 10 افراد شہید

مودی سرکار جنگی جنون میں اس قدراندھی ہوگئی ہے کہ اب اس نے مقامی آبادی کے علاوہ مسافربسوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے جہاں بھارتی فوج نے وادی نیلم میں مسافربس کو نشانہ بنایا جس میں 10 افراد شہید جب کہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وادی نیلم کے علاقے لوات میں بھارتی فورسز کی جانب سے ایک مسافر کوچ پر راکٹ داغا گیا جس کے نتیجے…

Read More

کرکٹ’’سپر مین‘‘کوہلی نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

کرکٹ’’سپر مین‘‘کوہلی نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا،انھوں نے پروفیشنل کرکٹر بننے کیلیے جان جوکھوں میں ڈالی، آئینے میں جسم دیکھ کرشرمندگی محسوس کرتے ہوئے زندگی کا انداز بدل ڈالا،غیر صحتمندانہ عادات چھوڑ کر سخت محنت سے 12کلو وزن کم کیا، ٹنڈولکر سے پہلی ملاقات میں ایک لفظ بھی منہ سے نہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنی زندگی کے کئی حقائق سے پردہ اٹھایا ہے، بھارتی اسٹاربیٹسمین نے کہاکہ وسائل محدود ہونے کی وجہ سے اچھا بیٹ خریدنے کیلیے رقم نہیں تھی،1000روپے جمع…

Read More

پاکستان میں 44 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار

یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت، ناکافی صحت کی سہولتیں، بیماریوں اور نامناسب دودھ پلانے کی وجہ سے44فیصد بچے دائمی غذائی قلت کا شکار ہیں اور یہاں بچوں کی اموات کی شرح زیادہ ہے۔ یہ بات پاکستان میں تعینات یورپی یونین کے سفیر جین فرانگوس کاوسین نے عالمی یوم اطفال کے موقع پر منعقدہ تیسرے نیشنل چائلڈ آرٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ انھوں نے کہا کہ یورپی یونین حقوق اطفال کو اہمیت دیتی ہے۔ پاکستان میں بہت سے بچے مشکلات کا سامنا…

Read More