ہیلری کی شکست‘ امریکہ میں بھی الیکشن دھاندلی کے چرچے

امریکا کے صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو بعض ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ وہ ریاستیں جہاں کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے وہاں کے حلقے کھلوا لئے جائیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بعض امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے ووٹوں کو چوری کیا گیا ہے اور انہیں انجینئرڈ انتخابات کے ذریعے شکست دی گئی ہے۔ کمپیوٹر سیکیورٹی ایکسپرٹ اور ووٹوں کو جانچنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایسے شواہد موجود…

Read More

ایل او سی پربھارتی جارحیت : آرمی چیف کی فوری جواب دینے کی ہدایت

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران آزاد کشمیر میں مسافر بس پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادتوں اور بھارتی جارحیت کے نتیجے میں پاک فوج کے بہادر جوانوں…

Read More

جیو اور بول گروپ ڈی ٹی ایچ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(نیوز لائن)پاکستان میں پہلے ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی سے پیمرا کو ساڑھے 14ارب روپے سے زائد آمدن ہو گئی۔ ایک لائسنس 4898ملین روپے میں نیلام ہوا۔ پاکستان کے پہلے تین ڈی ٹی ایچ لائسنس حاصل کرنے میں تین کمپنیاں میگ انٹر ٹینمنٹ‘ سٹار ٹائمز کمیونیکیشن اور شہزاد سکائی کمیونیکیشن کامیاب ہوئے۔ لائسنس حاصل کمپنی میگ انٹر ٹینمنٹ کا تعلق جنگ گروپ سے بتایا جاتا ہے‘   دوسری کمپنی سٹار ٹائمز چائنیز کمپنی بتائی گئی ہے جبکہ شہزاد سکائی کمیونیکیشن کا تعلق بول گروپ سے بتایا گیا ہے۔نیوز…

Read More

راحیل شریف پنجاب میں فوجی آپریشن کرانے میں ناکام رہے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن مکمل نہیں کرا سکے ،وہ پنجاب میں فوجی آپریشن کرانے میں بھی مکمل طور پر ناکام رہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف دلانے کا وعدہ کیا تھا جس پر رتی برابر بھی مدد نہیں کی جا سکی ۔ نجی ٹی وی میں اینکر پرسن نے سوال کیا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے تین سالہ دور کو اپنے…

Read More

خشک سردی کے باعث نزلہ‘ کھانسی اور سانس کی بیماریاں پھیلنے لگیں

پنجاب بھر میں خشک سردی کے باعث نزلہ‘ کھانسی اور سانس کی بیماریاں پھیلنے لگیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شہری گھروں سے نکلتے ہوئے چہرے کو ڈھانپ کر رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کے بعد خشک سردی کا راج جاری ہے۔ ہوا میں ہر طرف معلق مٹی اور گرد کے زرات کے باعث شہریوں میں سانس اور گلے کے امراض جنم لے رہے ہیں۔بڑھتی آلودگی سے بچاو کیلئے ناک‘ کان اور گلے کے ماہر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس موسم میں شہریوں کیلئے…

Read More