مادری زبان: پنجابی کا تابناک ماضی مگراب بولنے والے شرمندہ

پنجابی پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے رہنے والوں کی مادری زبان ہے مگر پنجاب بھر میں پنجابی بولنے والے اپنی مادری زبان بولنے کے حوالے سے شرمندگی کا شکار رہتے ہیں۔پنجابی گھروں میں تو بولی جاتی ہے مگر پبلک مقامات اور محفلوں میں پنجابی بولتے ہوئے لوگ شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے ایک بڑے سکول نیٹ ورک ”بیکن ہاؤس“نے تو اپنے طلبہ کو یہ حکمنامہ جاری کر دیا کہ سکول میں اور اپنے گھروں میں بھی پنجابی نہ بولیں جس کی وجہ سکول…

Read More

غیرقانونی کیمپس : سرگودھا یونیورسٹی کے اعلیٰ حکام فراڈ میں ملوث نکلے

فیصل آباد (ندیم جاوید) یونیورسٹی آف سرگودھا کے غیرقانونی کیمپس کے قیام اور ان کیمپس کو چلانے میں جامعہ کے اعلیٰ حکام ملوث نکلے۔ نیوز لائن کے مطابق غیرقانونی کیمپس جامعہ کے سابق وائس چانسلر سمیت متعدد اعلیٰ حکام ملوث ہیں جبکہ موجودہ انتظامیہ بھی ان غیرقانونی پرائیویٹ کیمپسز کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کے کنٹرولر امتحانات‘ رجسٹرار اور بعض دیگر حکام عوام کیساتھ کئے جانے والے فراڈ میں ملوث ہیں۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن یونیورسٹی آف سرگودھا کے لائلپور کیمپس‘ فیصل آباد کیمپس‘ ویمن کیمپس فیصل…

Read More

خواتین اینکرز کو جنسی ہراساں کرنیوالے پی ٹی وی حکام کو کھلی چھوٹ

اسلام آباد(نیوز لائن)خواتین اینکرز کو جنسی ہراساں کرنیوالے پاکستاں ٹیلی ویژن کے ذمہ دار حکام کے خلاف کوئی کارروائی کرنے سے وزارت اطلاعات اور پی ٹی وی کے چیئرمین گریزاں ہیں اور متعلقہ حکام کو کھلی چھوٹ دیدی گئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کی خواتین اینکرز کی طرف سے شکایات سامنے آتی رہی ہیں کہ پی ٹی وی کے بعض ذمہ داران انہیں جنسی ہراساں کرتے ہیں۔ انہیں کنٹریکٹ میں توسیع دینے اور دیگر مختلف طرح کے لالچ اور دھمکیاں دے کر ہراساں کیا جا تا…

Read More

بلدیاتی الیکشن : مخصوص امیدواروں کو جتوانے کیلئے بیوروکریسی سرگرم

لاہور(نیوز لائن)انتخابات کوئی بھی ہوں ہمیشہ اپوزیشن جماعتیں حکومت پر الزامات لگاتی ہیں اور امیدواروں کی کامیابی کیلئے مخصوص ہتھکنڈے استعمال کرنے اور دھاندلی کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں مگر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے کہ حکومتی جماعت کے ذمہ داران ہی پنجاب حکومت اور بیورو کریسی پر الزامات عائد ر رہے ہیں کہ وہ مخصوص امیدواروں کی کامیابی کیلئے کردار ادا کر رہی ہے۔وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ پر کھلم کھلا الزامات عائد کئے جا رہے ہیں کہ وہ اپنی…

Read More

پی سی بی نے سابق کپتانوں کو دی گئی رعائت ختم کر دی

لاہور(نیوزلائن) سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتانوں کیلیے ’’اے‘‘ کیٹیگری کی پالیسی انضمام الحق نے ختم کرا دی۔ یونس خان کو فائدہ پہنچانے کیلیے جون2014 میں کی جانے والی ترمیم غیرموثر ہوگئی، چیف سلیکٹر نے موقف اختیار کیا کہ کسی کو ماضی کی بنیاد پر خصوصی استحقاق حاصل نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جون 2014میں پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا تو صرف ٹیسٹ میچز میں ملک کی نمائندگی کرنے والے یونس خان کو ’’بی‘‘ کیٹیگری میں رکھا گیا تھا، اس فیصلے پر…

Read More