جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد(نیوزلائن) لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت تھری اسٹار لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے۔ جنرل زبیر حیات ا وقت جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف کی…

Read More

پاک فوج کے سربراہان

کراچی(نیوزلائن) 29 نومبر کو پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنی ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد نئے آرمی چیف اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے افواج پاکستان کے سربراہان سے متعلق رپورٹ میں پہلے جنرل فرینک میسروی سے جنرل راحیل شریف تک پاک فوج کے 15 سربراہان کا مختصر احوال پیشِ خدمت ہے۔ قیامِ پاکستان سے لے کر 1971 تک پاک فوج میں سربراہ کا عہدہ ’’کمانڈر اِن چیف‘‘ کہلاتا تھا جسے 1972 سے ’’چیف آف دی آرمی اسٹاف‘‘ (سی او اے ایس) کہا…

Read More