عیدی مہم‘ لاغر اوربیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کی تیاریاں

فیصل آباد (افضال احمد تتلا) عید پے عیدی کمانے میں قصاب بھی نمبر لے گئے فیصل آباد کے نواح میں لاغر اور بیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عید کے موقع ذبح خانوں کی بجائے قصابوں نے خود سے ہی جانوروں کو ذبح کرنا شروع کردیا ہے جس میں صحت مند جانوروں کے ساتھ ساتھ بیمار اور لاغر جانور بھی ذبح کیے جارہے ایسے جانوروں کا گوشت انسانی غذائیت کے لیے موزوں نہیں ہے مگر انتظامہ نے ان عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے آنکھیں…

Read More

اب افغانستان کی باری‘ دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرے:جنرل قمر باجوہ

راولپنڈی(نیوزلائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب افغانستان کی باری ہے کہ وہ دہشتگردی کے اس ناسور کو ختم کرے ۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹافجنرل قمرجاوید باجوہ کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں اہم سیکیورٹی اجلاس طلب کیا گیا ،آرمی چیف کوملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا…

Read More

پنجاب حکومت کی نااہلی دیڑھ سو افراد کی زندگی لے گئی‘درجنوں زخمی

بہاولپور(نیوزلائن)پنجاب حکومت کے ذمہ داران کی نااہلی کے باعث بہاولپور میں ٹینکر حادثہ میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔معروف شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹنے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد تیل اکٹھا کرنے کیلئے جمع تھی کہ اچانک آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جس میں سینکڑوں افراد جھلس گئے۔ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو عملہ بڑی تاخیر سے جائے حادثہ پر پہنچا اورٹینکر الٹنے کے بعد ضلعی انتظامیہ‘ ریسکیو 1122‘ پٹرولنگ سکواڈ‘ مقامی پولیس سمیت پنجاب حکومت کا کوئی ادارہ یا ذمہ داران موقع…

Read More

پاکستانی سینما کی مہنگی ترین فلم’’ یلغار‘‘ عید پر ریلیز کیلئے تیار

کراچی(نیوزلائن)پاکستانی سنیما کی تاریخ میں اب تک کی سب سے مہنگی فلم ’’یلغار‘‘ عید پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ہدایت کار بلال لاشاری کی 2013 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’وار‘‘ پاکستانی سنیما کی تاریخ میں خوشگوار اضافہ تھی جس نے کامیابی کے ساتھ بے پناہ عوامی مقبولیت بھی حاصل کی یہی وجہ ہے کہ ہدایت کار ایک بار پھر اپنی ٹیم کے ساتھ ’یلغار‘ کے لیے تیار ہیں لیکن فلم ’’یلغار‘‘ کی ہدایات بلال لاشاری کی جگہ حسن وقاص رانا نے دی ہیں جب…

Read More

دبنگ خان کی ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کا بزنس پہلے روز 26 کروڑ‘مایوس کن قرار

ممبئی(نیوزلائن)سلمان خان کی نئی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز بھارت سمیت دنیا بھر سے 26 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی لیکن اس کے باوجود دبنگ اداکار کی فلم کو مایوس کن قرار دیا جا رہا ہے۔ دبنگ خان کی گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ ایک ہی وقت میں بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی گئی، بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق ’’ٹیوب لائٹ‘‘نے ریلیز کے پہلے دن بھارت میں 21 کروڑ15 لاکھ کا بزنس کرکے سلمان کی گزشتہ…

Read More