حساس معاملات پر بے سروپا تبصرے‘ شاہد مسعود اور بول کوشوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز لائن)حساس نوعیت کے معاملات میں بلاوجہ کی گفتگو کرنے اور بے سروپا تبصرے کرنے پر بول ٹی وی اور اس کے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیاہے۔ نوٹس پیمرا نے جاری کیا ہے اوربول ٹی وی اور ڈاکٹر شاہد مسعود سے 2فروری تک جواب طلبی کی ہے۔پیمرا کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بول ٹی وی حساس نوعیت کی خبروں کی اشاعت کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کرے۔حساس نوعیت کے معاملات کی خبروں کی حقیقت…

Read More

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے کارکنوں کیخلاف ملک گیر آپریشن کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز لائن)وفاقی اور صوبائی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور اس کی ذیلی تنظیموں بشمول سٹوڈنٹ ونگ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ملک گیر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق چاروں صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ جماعت الدعوۃ‘ ایف آئی ایف اور اس کے دیگر ذیلی ونگز کے کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے اور سرگرم کارکنوں کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا جائے۔ذرائع کے مطابق جماعت الدعوۃ 6سال سے انڈر آبزرویشن تھی اور اس کی کارروائیوں کو…

Read More

زبیر عمر کو سندھ کا گورنر مقرر کردیا گیا

اسللام آباد(نیوزلائن)وفاقی حکومت نے وزیر مملکت اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ مقرر کردیا۔ نیوزلائن کے مطابق وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ مقرر کردیا جس کی سمری پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے ہیں۔ دوسری جانب محمد زبیر عمر کا کہنا تھا کہ سندھ بہت حساس صوبہ ہے اس میں مختلف زبان بولنے والے افراد رہتے ہیں جن کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا اسی لیے کوشش کروں گا کہ سندھ…

Read More

حافظ سعید ساتھیوں سمیت نظر بند

لاہور(نیوزلائن) حکومت پنجاب نے امیر جماعت الدعوة حافظ سعید اور ان کے 4 ساتھیوں کو جامعہ القادسیہ چوبرجی میں 6 ماہ کیلئے نظر بند کر دیاہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو چار ساتھیوں سمیت 6 ماہ کیلئے جامعہ القادسیہ چوبرجی لاہور میں نظر بند کر دیا گیاہے۔ محکمہ داخلہ نے جامعہ قادسیہ کو ہی سب جیل قرار دیتے ہوئے حافظ سعید کو یہیں پر نظر بند رکھنے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی ان کی…

Read More

عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کلیئر نہیں تھا پھر بھی ٹیم میں شامل ہوا

اسلام آباد(نیوزلائن)قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے تازہ ترین انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، سابق کر کٹر سکندر بخت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر اکمل نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد انہیں ٹیم کا حصہ بنا یا گیا۔ آسٹریلیا سے ٹیسٹ اور ون ڈے سریز میں بد ترین ناکامی کے بعد کھلاڑیوں پر انگلیا ں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں ،گزشتہ روز ایک ٹیم میٹنگ کی خبر بھی منظر عام پر آئی جس میں کھلاڑیوں کو ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کی۔ میٹنگ کے…

Read More