موبائل فون کمپنیوں کے دفاتر بیگار کیمپ بن گئے

اسلام آباد(نیوزلائن)ملٹی نیشنل کمپنیاں ہونے کی دعویدار پاکستانی موبائل فون کمپنیوں کے دفاتر کسی بیگار کیمپ سے کم نہیں ہیں۔ ملازمین کا استحصال کرنے میں کوئی کمپنی پیچھے نہیں ہے۔ٹیلی نار ہویا زونگ‘ موبی لنک اور وارد ہو یا یوفون اس میدان میں سبھی ایک دوسرے پر سبقت لینے میں لگے ہوئے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق پاکستان میں سرگرم تمام موبائل فون کمپنیوں کے 90فیصد ملازمین ایک ورکر کے طور پر اپنے حقوق سے محروم ہیں۔ لاہور‘ اسلام آباد‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ‘ فیصل آباد‘ حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف…

Read More

پنجاب اسمبلی میں بڈھوں کا راج‘ نوجوانوں کی نمائندگی 2فیصد سے بھی کم

اسلام آباد(رپورٹ:رانا حامد یٰسین)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے ایوان اعلیٰ میں بابوں کی حکمرانی ہے۔ملک کی سب سے بڑی آبادی نوجوانوں کی پنجاب اسمبلی میں نمائندگی دو فیصد بھی نہیں ہے۔ نوجوانوں کی نمائندگی کی دعویدار پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی میں دوسری بڑی جماعت ہے مگر اس نے بھی نوجوانوں کی بجائے بابوں کو ہی اسمبلی میں پہنچایا ہے۔ 20جاگیردار اور ایک صحافی بھی پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں۔الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اس وقت کل ارکان 75خواتین سمیت 369ہیں۔جس میں سے صرف…

Read More

قرآن پاک کی بے حرمتی پرلاہور کا پادری گرفتار

لاہور(نیوزلائن)عیسائی پادری کو قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام پر لاہور سے گرفتار کر لیاگیا۔نیوزلائن کے مطابق پولیس نے لاہور کے علاقے نشتر کالونی کے رہائشی عیسائی پادری کو قرآن کریم کی بے حرمتی کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عیسائی پادری بابو شہباز کا نام قرآن پاک کے صفحات پر تحریر تھا اور یہ اوراق کماہاں گاﺅں کے قریب واقع عیسائیوں کے رہائشی علاقے کی گلیوں سے ملے تھے جس پر ملزم کے خلا ف ایف آئی آر در ج…

Read More

پنجاب فوڈ اتھارٹی مگر مچھوں کے سامنے بے بس : دکانداروں کو جرمانے

فیصل آباد (نیوزلائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد بھی مضر صحت اشیاء تیار و فروخت کرنے والوں کے خلاف موثر کارروائیاں کرنے میں ناکام ہو گئی۔ ٹھوس اقدامات کی بجائے محض خانہ پری کے لئے کاغذی کارروائیوں پر اکتفا کیا جانے لگا۔ فوڈ اتھارٹی چھاپوں کے دوران ناقص انتظامات کے باوجود فوڈ سنٹرز کو اصلاح احوال کے اقدامات کرنے کے سلسلے میں نوٹسز جاری کرنے تک محدود ہو کر رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے دو ماہ قبل مضر صحت کھانے پینے کی اشیاء تیار اور فروخت کرنے…

Read More

شادی ہال انتظامیہ نے ولیمہ پر آئے مہمانوں کو یرغمال بنا لیا

ملتان: (نیوزلائن) عید گاہ کے قریب معروف شادی ہال میں ڈاکٹر کاشان کے ولیمے کی تقریب تھی۔ جس میں 400 مہمانوں کیلئے انتظامات کیے گئے تھے تاہم شادی ہال انتظامیہ کے مطابق ولیمے کی تقریب میں 120 مہمان زائد آگئے۔ دولہے والوں کا کہنا تھا کہ ہال انتظامیہ نے مہمان زائد آنے کا کہہ کر مہمانوں کو ہال میں بند کر کے تالے لگا دیئے۔ دولہے والوں نے پولیس کو بلا لیا اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر یرغمال مہمانوں کو تالا کھلوا کر چھڑایا۔ پولیس نے دولہے والوں…

Read More