میئر فیصل آباد مافیا کا سرغنہ نکلا‘ عہدہ سنبھالتے ہی اربوں کی اراضی پر قبضے کی کوشش

اسلام آباد (نیوزلائن)مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے میئر فیصل آباد رزاق ملک کے قبضہ مافیا کی سپرستی کرنے اور سرکاری و غیر سرکاری اراضی پر قبضے کرنے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق میئر بننے سے قبل ہی رزاق ملک ان کے بھائی منفی سرگرمیوں میں ملوث تھے جبکہ میئر شپ سنبھالتے ہی انہوں نے اس سلسلے میں کام تیز کر دیا۔ذرائع کے مطابق میئر فیصل آباد رزاق ملک اور ان کے بھائی ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی نواز ملک نے میئر شپ کا چارج…

Read More

وفاقی افسروں کی ترقیاں،کیسے ہوئیں

وفاقی سروس سے تعلق رکھنے والے افسروں کے بارے ایک وقت میں یہ تاثر بڑا گہرا تھا ، کام کریں نہ کریںاگلے گریڈوں میں ترقی پا جاتے ہیں۔سابق ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ اور موجودہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس تو ویسے بھی وفاقی سروس کی سردار ہونے کے ناطے ہمیشہ سے پرائز پوسٹوں پر قابض رہی ہے انہیں برہمن گردانا جاتا تھا ۔ ان میں کسی افسر کی اعلیٰ حکومتی عہد یدار سے رشتہ داری اور تعلق سونے پہ سہاگہ ہوتا تھا ۔پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں اس حوالے سے بڑے انوکھے…

Read More

کراچی کے شہری کی اراضی پر فیصل آباد کے ن لیگی ایم پی اے نے قبضہ کر لیا

فیصل آباد(ندیم جاوید)رینجرز‘ فوج اور حکومت کہاں ہیں۔ فیصل آباد میں میاں شہباز شریف کا نام استعمال کر کے کراچی کے رہائشی شہری کی ایک ارب روپے کی اراضی جعل سازی سے ن لیگی ایم پی اے نے اپنے ساتھیوں کے نام پر منتقل کروا لی اور قبضہ جما لیا۔ جعلی انتقال اور قبضے کیلئے اراضی مالک کا جعلی شناختی کارڈ بنایا گیا۔ جعلی افراد سے بیانات کروائے گئے۔ علاقے کے چیئرمین یونین کونسل نے جعلی شخص کی شناخت کردی۔ پٹواری‘ تحصیل دار اور ریونیو افسران جعل سازی کا علم…

Read More

مسلم لیگ ن نے لوڈ شیڈنگ دسمبر2017تک ختم کرنے کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(نیوزلائن)دسمبر 2017تک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائیگاجس سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری متوقع ہے تاہم ملکی برآمدات میں کمی باعث تشویش اور معیشت کیلئے خطرناک ہے۔ یہ کہنا ہے وزیر مملکت اورسرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے جاری منصوبوں کی تکمیل دسمبر 2017تک ہو جائیگی جس سے نئی صنعتوں کی قیام کی راہ ہموار ہوگی اور توقع ہے کہ اس کے ساتھ ہی بڑے پیمانے پر غیر…

Read More

پی ایس ایل فائنل لاہور میں ہی کرانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزلائن)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیاہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی اس کی منظوری دیدی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق پی ایس ایل کے تمام سٹیک ہولڈرز اور کھلاڑیوں کو بھی اس بارے میں اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔لاہور میں پی ایس ایل فائنل کی سکیورٹی کی ذمہ داری رینجرز اور فوج کے سپرد کی جائے گی جبکہ لاہور آنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے…

Read More