اوپن یونیورسٹی نے” موبائیل فرینڈلی ویب سائٹ” متعارف کرادی

اسلام آباد (نیوزلائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے” موبائیل فرینڈلی ویب سائٹ متعارف کرادی ہے جس میں طلبہ کی الگ الگ” تصویر لگی پروفائلز” بنائی جائیں گی۔ اس پروفائل کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہر طالب علم اپنے داخلے سے لے کر امتحانات کے مراحل اور اسناد کے حصول تک تمام معلومات اور تعلیمی ریکارڈ کی مکمل تفصیل ایک ہی جگہ یعنی اپنی پروفائل پر دیکھ سکے گا۔ طالب علم کو اپنے تعلیمی مراحل کے بارے میں کسی بھی طرح کی معلومات حاصل کرنے کے لئے کسی اور جگہ رابطہ نہیں…

Read More

پی سی بی نے کرکٹ کی بہتری کے لیے گول میز کانفرنس بلالی

لاہور(نیوزلائن) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے لئے گول میز کانفرنس بلا لی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے لیے گول میز کانفرنس بلا لی، کانفرنس 6 اور 7 مارچ کو لاہور میں ہوگی جس میں سابق اور موجودہ کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ کانفرنس کا بنیادی ایجنڈا ٹیموں کی پرفارمنس، کوچنگ، ڈومیسٹک اسٹرکچر میں بہتری اور غیرملکی ٹیموں کی دورہ پاکستان کے لیے حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ چیئرمین پی سی بی اور بورڈ…

Read More

کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے

لاہور(نیوزلائن)کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے“کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے”۔حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال…

Read More

ایسا واقعہ جو رونے پرمجبور کردے

زمانہ جاہلیت میں لوگ اپنی معصوم بچیوں کو سامنے بٹھا کر قبر کھودتے تھے پھر اس بچی کے ہاتھ میں گڑیا دے کر، اسے مٹھائی کا ٹکڑا تھما کر، اسے نیلے پیلے سرخ رنگ کے کپڑے دے کر اس قبر میں بٹھا دیتے تھے۔ . بچی اسے کھیل سمجھتی تھی، وہ قبر میں کپڑوں، مٹھائی کے ٹکڑوں اور گڑیاؤں کے ساتھ کھیلنے لگتی تھی پھر یہ لوگ اچانک اس کھیلتی مسکراتی اور کھلکھلاتی بچی پر ریت اور مٹی ڈالنے لگتے تھے۔ . بچی شروع شروع میں اسے بھی کھیل ہی…

Read More

سوالوں کے سائے میں بلاول کی قیادت

سوالوں کے سائے میں بلاول کی قیادت، کے عنوان سے تحریر شدہ کالم، گزشتہ ہفتے کا ’’چیلنج‘‘ کے دوسرے اور اختتامی حصے کی طرف بڑھتے ہیں۔ بات یہاں پر تھی:’’آصف زرداری کی قیادت میں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار قومی انتخابات کے نتائج کی روشنی میں برسراقتدار منتخب حکومت نے تمام تر آئینی تقاضوں اور کلچرکے مطابق اقتدار منتقل کیا۔ جمہوری پارلیمانی نظام کے مخالف درماندہ حالت میں جبکہ اس نظام کے حامیوں اور ترجمانوں کے طرزِ فکر اور طرزِ عمل میں دبنگ لب و لہجہ کے جمہوری…

Read More