ساہیوال : کراچی سے لایا گیا 22 ٹن کوئلہ چوری

ساہیوال(نیوزلائن)پاور پراجیکٹ کے لئے کراچی سے لایا گیا 22 ٹن کوئلہ چوری ہوگیا جس کے بعد ریلوے حکام کی جانب سے تحقیقات جاری کردی گئی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق ساہیوال پاور پلانٹ کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ بجلی کی پیداوارکے لیے کراچی سے لایا گیا 22 ٹن کوئلہ مال گاڑی سے چوری ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پرمنصوبے پرکام کرنے والی چینی ٹیم نے بھی مال گاڑی کا معائنہ کیا ہے جب کہ ریلوے حکام نے بھی چوری کے حوالے سے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ دوسری جانب 6…

Read More

قومی ٹیم کی کارکردگی میں کمی کی وجہ فٹنس مسائل ہیں،مصباح الحق

فیصل آباد(نیوزلائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پی سی بی کو اصل مسائل کے حل کی طرف توجہ دینی چاہیے کیونکہ صرف کپتان بدلنے سے سب مسائل حل نہیں ہو جائیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ نئے کپتان کے لئے کسی کا نام نہیں لوں گا کیونکہ میری تجویز سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، بورڈ میں مشورے دینے کیلئے بڑے عقلمند لوگ موجود ہیں وہ جس کو بہتر سمجھتے ہیں اسی کو کپتان بنائیں…

Read More

سکیورٹی گارڈ: جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکا سب سے طاقتور افسر

فیصل آباد(احمد یٰسین)یونیورسٹیاں کسی بھی ملک‘ کمیونٹی‘ شہرمیں تحقیق و تدریس کے پیمانے‘ طلبہ و اساتذہ کی تکریم اور تہذیب و ثقافت کے اثرات کو جاننے‘ ماپنے اور جانچنے کا بہترین مقام اور ذریعہ مانی جاتی ہیں۔پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پبلک سیکٹر کی جنرل کیٹگری کی پہلی اور واحد یونیورسٹی کا اعزاز”جی سی یونیورسٹی فیصل آباد“کو حاصل ہے مگر کیا ہی افسوس کا مقام کہ جی سی یونیورسٹی کو دیکھ کر اس میں جا کر اس کا ماحول دیکھ کر کسی”ایم سی گرلز ہائی سکول“ سے…

Read More