جیوکے مالک میرشکیل، نجم سیٹھی، ابصارعالم کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (نیوزلائن)انسداددہشتگردی کی عدالت کے حکم پر جیو ٹی وی کے مالک میرشکیل الرحمان ، چیئرمین پیمرا ابصارعالم ، جیوکے اینکرز نجم سیٹھی اور منیب فاروق کیخلاف ملیر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ یہ مقدمہ سٹیل ٹاﺅن میں پٹھان کالونی کے رہائشی ’گل خان‘ کی شکایت پر درج کیاگیا، درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ نجم سیٹھی اور منیب فاروق نے جیوٹی وی کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں فوج ،حکومت وقت اور عدلیہ کیخلاف بے بنیادالزامات لگا کر سازش کی اور عوام میں افراتفری، انتشار، عدم تحفظ پیداکرنے کی کوشش…

Read More

پی ایس ایل : پاکستان ٹیم کی کپتانی کرنے والے غیر ملکیوں کی قیادت میں کھیلیں گے

لاہور (نیوزلائن) ناقص کارکردگی اور ناقص کپتانی کے باعث پاکستان کرکٹ کو شدید مشکلات کا شکار ہیں لیکن یہ معاملات کس حد تک خراب ہو چکے ہیں اور بہترین کپتان کی عدم دستیابی کی معاملہ کس قدر گھمبیر صورتحال اختیار کر چکا ہے اس کا اندازہ آپ کو پی ایس ایل کی ٹیموں کی کپتانی سے متعلق حقائق جان کر بخوبی ہو جائے گا۔ نیوزلائن کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے سیزن میں تمام ٹیموں کے کپتان پاکستانی کھلاڑی تھی لیکن بدقسمتی سے اس سال پانچ…

Read More

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(نیوزلائن)قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو بھارتی سپر سٹار بیٹسمین ویرات کوہلی سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ اگر ان کی کارکردگی پر نظر ڈالی جائے تو ایسا کہنا بے جا بھی نہیں، کیونکہ بابر اعظم نے ثابت کیا کہ وہ ناصرف ویرات کوہلی جیسےبیٹسمینبن سکتے ہیں بلکہ اب تک ان سمیت غیر ملکی حریف کھلاڑیوں سے آگے بھی ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق 31 مئی 2015 کو زمبابوے کیخلاف اپنا ون ڈے ڈیبیوکرنے والے بابر اعظم اب تک 23 میچوں میں 53.9 کی اوسط سے 1168 رنز بنا چکے…

Read More

ایک دہائی میں دہشت گردی کے 17ہزار واقعات‘ لاکھوں جانیں قربان

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران دہشت گردی کے 17ہزار وقعات ہوئے۔اپنے مزموم مقاصد کیلئے وطن عزیز کو شعلوں میں جھونکنے والوں نے لاکھوں انسانی جانوں کو لقمہ اجل بنا دیا‘ زخمیوں کی تعداد مرنے والوں سے بھی زیادہ ہے۔ دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ جانے والوں میں جوان و ضعیف‘ خواتین و مرد‘ بچے‘ سکیورٹی فورسز کے اہلکار‘ مذہبی و سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات سال 2010میں…

Read More

پاکستان میں ایڈزخطرناک شکل اختیار کر گیا‘17ہزار مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد(نیوز لائن)لاعلاج موذی مرض ایڈز پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا۔روک تھام کیلئے مناسب حکومتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے ایڈز خطرناک انداز میں ملک بھر میں پھیل رہا ہے۔ ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرذ مریضوں کی تعداد 17ہزار سے زائد ہے جبکہ حقیقی تعداد اس سے بہت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق ایڈز کا مرض پھیلنے کی وجوہات بے راہروی اور غیر فطری جنسی حرکات کا پھیلنا بتایا جا رہا ہے جبکہ انتقال خون میں مناسب احتیاط نہ کئے جانے بھی اس کی…

Read More