چترال : برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد جاں بحق

چترال(نیوزلائن) کریم آباد میں برفانی تودہ گرنے سے 6 گھر دب گئے جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیوزلائن کے مطابق چترال کے علاقے شیرشال کریم آباد میں 6 گھر برفانی تودے کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 6 خواتین، 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں جس کی کمانڈنٹ چترال اسکاوٹس نظام الدین نے بھی تصدیق کردی ہے۔ دوسری جانب چترال میں 5 فٹ تک برف باری ہونے کے…

Read More

ورلڈ کپ2019 : کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں مقابلہ سخت

دبئی(نیوزلائن) آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے جب کہ پاکستان 8 ویں نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم چیپل ہیڈلی سیریز میں شکست کے باوجود بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جب کہ جنوبی افریقا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر براجمان ہے تاہم جنوبی افریقا کے پاس ون ڈے کی نمبر ایک ٹیم بننے کا سنہری موقع ہے اور سری لنکا…

Read More

آئی سی سی اجلاس، بگ تھری نظام ختم کرنے کا فیصلہ

دبئی: (نیوزلائن) آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں بورڈز اجلاس ختم ہو گیا۔ کھیل کی عالمی گورننگ باڈی سے بگ تھری نظام کے خاتمے کے فیصلہ پر پاکستان نے اس غیر منصفانہ نظام کی بھرپور مخالفت کی۔ بھارت کے سوا تمام رکن ممالک نے بگ تھری کے خلاف ووٹ ڈالا۔ اجلاس میں نئے نظام سمیت تمام رکن ممالک میں فنڈز کی مساویانہ تقسیم کا ابتدائی مسودہ منظور کر لیا گیا ہے۔ نئے نظام کے نفاذ کا حتمی فیصلہ اپریل کی بورڈ میٹنگ میں کیا جائے گا۔ اس سے…

Read More

حکومتی دعوے غلط ثابت‘ زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک کمی

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہو رہی ہے جبکہ حکومت کی طرف سے حقائق کے منافی دعوے کئے جا رہے ہیں اور سب اچھا ہے کی رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں- حکومتی دعوؤں کے برعکس ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گذشتہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 79 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی۔ چند ماہ قبل انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے ختم ہوتے ہی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا رجحان شروع…

Read More

گناہِ بے لذت

ایک خبر کے مطابق، حکومتِ پنجاب نے حکم دیا ہے کہ نوازشریف صاحب کی داستانِ حیات پر مبنی کتاب خریدی اور پھراسے پبلک لائبریریوں کی زینت بنایاجائے۔ظاہر ہے کہ سرکاری پیسے سے۔ اس خبر نے ذہن کے بہت سے دریچے وا کر دیے۔ مو لانا امین احسن اصلاحی مرحوم کی بے مثل تفسیر ”تدبرِ قرآن‘‘ مکمل ہوئی تو ممتاز صحافی اور کالم نگار عطاالرحمن صاحب ان کی خدمت میں حاضر ہوئے اوریہ تجویز پیش کی کہ تفسیرکی تشہیر اور پذیرائی کے لیے ایک تقریب منعقد کی جائے۔عطاالرحمن صاحب کے مو…

Read More