ثانیہ سعید اور فرح شاہ نے ہم جنس پرست کا کردار ادا کر کے حیران کر دیا

کراچی (نیوزلائن) پاکستانی میڈیا نے بھی ہم جنس پرستی کو فروغ دینا شروع کر دیا ،نامور اداکارہ ثانیہ سعید اور فرح شاہ نے پاکستانی ڈرامے میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کر کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ نیوزلائن کے مطابق جنسی زیادتی ، بچوں سے بدکاری اور ناجائز تعلقات جیسے وہ موضوعات جن کے بارے میں ہم اپنے گھر وں میں بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے اب وہ ہمارے ٹی وی ڈراموں میں کھلے عام دکھائے جانے لگے ہیں جس کی ایک حالیہ مثال اداکارہ…

Read More

پاکستانی میڈیا نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینا شروع کر دیا

کراچی (نیوزلائن) پاکستانی میڈیا نے بھی ہم جنس پرستی کو فروغ دینا شروع کر دیا ،نامور اداکارہ ثانیہ سعید اور فرح شاہ نے پاکستانی ڈرامے میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کر کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ نیوزلائن کے مطابق جنسی زیادتی ، بچوں سے بدکاری اور ناجائز تعلقات جیسے وہ موضوعات جن کے بارے میں ہم اپنے گھر وں میں بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے اب وہ ہمارے ٹی وی ڈراموں میں کھلے عام دکھائے جانے لگے ہیں جس کی ایک حالیہ مثال اداکارہ…

Read More

ہارون آباد : فائرنگ سے پی پی رہنما شوکت بسرا زخمی، ساتھی جاں بحق

ہارون آباد (نیوزلائن) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جبکہ ان کا سیکرٹری جاں بحق ہوگیا ہے،تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں جب کہ فائرنگ میں شوکت بسرا کا پی اے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق شوکت بسرا ہارون آباد میں ریلی میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ راستے میں ان کی سیاسی مخالفین سے تلخ کلامی ہوگئی، جس نے بڑھ کر پہلے…

Read More

قومی اسمبلی میں بل منظور : آف شور کمپنیاں ظاہر کرنا لازمی قرار

اسلام آباد(نیوزلائن) قومی اسمبلی میں فوجداری قوانین ترمیمی بل اور کمپنیز بل 2016ء منظور کرلیا گیا، آف شور کمپنیاں ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا، ایوان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد بھی متفقہ منظور کرلی، اٹوٹ انگ کا بھارتی دعویٰ ڈھونگ قرار دے دیا، عالمی برادری کی خاموشی پر تشویش بھی ظاہر کردی۔ بچوں سے مشقت کرانے، غلط معلومات دینے، زبردستی شادی کرنے، فرقہ واریت یا مذہبی فساد پھیلانے اور بے قصور کے قتل پر سزائیں مزید سخت کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور…

Read More

پاکستانی سنسر بورڈ نے ‘رئیس’ کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان سنسر بورڈ نے بالی ووڈ فلم رئیس کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنسر بورڈ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فلم رئیس میں فلم کے موضوع میں مسلمانوں کے کردار کو منفی طور پر پیش کیا گیا ہے جبکہ ہندو مذہب کو اس فلم میں مثبت انداز میں پیش کیا گیا، اس کے علاوہ فلم میں دیگر ملک دشمن مناظر بھی ہیں، اس لیے اس غیر موزوں فلم کو پاکستانی سینماؤں میں ریلیز کی اجازت نہیں دی…

Read More