پنجاب حکومت کی نااہلی‘3ہزار ٹن درسی کتب ردی بن گئی

فیصل آباد(احمد یٰسین)پنجاب حکومت کی نااہلی کے باعث سکولوں میں طلبہ کے داخلوں کا ٹارگٹ پورا نہ ہو سکا جبکہ بہت بڑی تعداد میں سکولوں میں داخل طلباء و طالبات کو بھی محکمہ کے کرپٹ اہلکاروں نے درسی کتب فراہم نہیں کیں۔درسی کتب محکمہ تعلیم کے دفاتر اور سکولوں کے گوداموں میں پڑی ردی بن گئیں۔ اپنی غفلت اورلاپرواہی کا انعام حاصل کرنے کیلئے محکمہ تعلیم نے گوداموں میں پڑی درسی کتب ”ردی“ نیلام کرنا شروع کر دی۔راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں پرانی کتب کی ردی نیلام کر دی گئی…

Read More

نندی پور پاور پراجیکٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزلائن)وفاقی حکومت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کو 10سال کیلئے ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا، حکومتی سطح پر اس معاملے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور وزارت پانی و بجلی کے سیکرٹری سمیت اہم افسران اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان آج نندی پور پہنچیں گے ،جنکو پاور سٹیشن مظفر گڑھ کے سی ای او ندیم ربانی سمیت بعض اعلیٰ حکام گزشتہ روز نندی پور پہنچ گئے ، آج اجلاس میں ممکنہ طور پر ٹھیکے کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے ۔ یہ ٹھیکہ چین کی…

Read More

ن لیگ نے قومی و دفاعی اثاثے بھی فروخت کیلئے پیش کر دئیے

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن کی حکومت نے نجکاری کی انتہا کر دی ہے اور ملکی کے بعد قومی و دفاعی اہمیت کے اثاثے بھی فروخت کرنے کیلئے پیش کر دئیے ہیں۔وفاقی حکومت نے اس مرتبہ تین اہم نوعیت کے ائیر پورٹ لیز پر دینے کی تیاریاں کی ہیں۔نیوز لائن کے مطابق مسلم لیگ نے کی وفاقی حکومت تین ہوائی اڈے‘ بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ اسلام آباد‘ قائد اعظم ائیر پورٹ کراچی اور علامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور کو 30سال کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کو لیز دے رہی ہے۔اس کیلئے…

Read More

باغیوں سے لڑنے گئے 59بھارتی کمانڈوز لاپتہ

نئی دلی (نیوزلائن) بھارتی فوج کے جنگل میں لڑنے کے ماہر درجنوں نئے کمانڈوزاپنے کیریئر کے پہلے محاصرے کیلئے جاتے ہوئے راستے میں ہی لا پتہ ہوگئے جس کے بعد پورے انڈیا میں بھونچال آگیا ، واقعے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق کمانڈوز ایک ٹرین کے ذریعے انڈیا کی مشرقی ریاست ’بہار ‘ جا رہے تھے جہاں انہوں نے ماﺅ باغیوں کا محاصرہ کرنا تھا لیکن وہ راستے میں ہی لاپتہ ہوگئے۔ دستے کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ راستے میں ایک جگہ…

Read More

ڈان لیکس کی تحقیقات مکمل : مریم نواز کو کلین چٹ مل گئی

کراچی (نیوزلائن) ڈان لیکس کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے بعد رپورٹ جمع کرادی گئی ہے ۔ تحقیقات کے بعد تین افراد سابق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین علی خان کو سیکیورٹی لیک کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے جبکہ مریم نواز اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو کلین چٹ مل گئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقات…

Read More