مسلسل نظر انداز سعید اجمل کی فرسٹریشن بڑھنے لگی

اسلام آباد (نیوزلائن)مسلسل نظر انداز سعید اجمل کی فرسٹریشن بڑھنے لگی، نہ چاہتے ہوئے بھی وہ شکوے زبان پر لے ہی آئے، کہتے ہیں کہ کیا جب میں 50 برس کاہوجاؤں گا تب مجھے کھلایا جائے گا، یہ تک واضح نہیں کہ بورڈ اور سلیکٹرز آخر مجھ سے چاہتے کیا ہیں، سوائے سعید اجمل کے باقی سب کوہی موقع دیا جارہا ہے۔ سعید اجمل کافی عرصے سے قومی ٹیم سے باہرہیں، بولنگ ایکشن کلیئر کرانے کے بعد سے وہ ٹیم میں جگہ پکی نہیں کرچکے اور گزرتے وقت کے ساتھ…

Read More

سیاسی مصلحتیں : ن لیگی حکومت ٹیکس چور صنعتکاروں کے سامنے سرنڈر کرگئی

فیصل آباد(احمد یٰسین)ایف بی آر ٹیکس چور صنعتکار مافیا کے سامنے سرنڈر کر گیا۔ چیمبر آف کامرس اور دیگر صنعتکار تنظیموں کی بلیک میلنگ میں آکر ملک کے بڑے صنعتکار گروپ ”ستارہ“کی ٹیکس چوری ثابت کرنے کیلئے شروع کی گئی کارروائی روک دی گئی حالانکہ ایف بی آر کے پاس ستارہ ٹیکسٹایل کے سیلز ٹیکس چوری کرنے کے مستند ثبوت موجود تھے اور لمبی چوڑی فائل تیار تھی۔ نیوز لائن کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد نے ستارہ گروپ‘ میاں ادریس‘ چیمبر آف کامرس اور دیگر صنعتکار تنظیموں کی…

Read More

دفاعی اہمیت کے 3ائیر پورٹ غیرملکیوں کو لیز پر دینے کا اشتہار جاری

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)مسلم لیگ ن کی حکومت نے نجکاری کی انتہا کر دی ہے اور ملکی کے بعد قومی و دفاعی اہمیت کے اثاثے بھی فروخت کرنے کیلئے پیش کر دئیے ہیں۔وفاقی حکومت نے اس مرتبہ تین اہم نوعیت کے ائیر پورٹ لیز پر دینے کی تیاریاں کی ہیں۔نیوز لائن کے مطابق مسلم لیگ نے کی وفاقی حکومت تین ہوائی اڈے‘ بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ اسلام آباد‘ قائد اعظم ائیر پورٹ کراچی اور علامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور کو 30سال کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کو لیز دے رہی…

Read More

افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے کے لئے پرمٹ نظام ختم

اسلام آباد(نیوزلائن) وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے کے لئے ویزہ لازمی قرار دے دیا۔ نیوزلائن کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ اب افغان شہریوں کو پاکستان میں داخلے کے لئے لازمی ویزہ لینا ہوگا جب کہ کابینہ نے افغان شہریوں کی پاکستان میں داخلے کے لئے پرمٹ اور پرچی کا نظام بھی ختم کردیا۔ ذرائع کے مطابق یومیہ 2500 افغان شہری تجارت اور آمد و رفت کی غرض سے پاراچنار، قندھار اور طورخم بارڈر سے پاکستان میں…

Read More

آئی جی پولیس نے سیاستدانوں کا کچا چٹھا کھول دیا

کراچی(نیوزلائن)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ 80 کے اواخر اور90 کی دہائی میں قتل و غارت گری کا بازار گرم تھا، 1996 میں پولیس نے کراچی میں تن تنہا نہایت کامیابی سے آپریشن کیا لیکن ماضی کے آپریشن کو سیاست کی نذر کردیا گیا اور آپریشن کرنے والے سیکڑوں پولیس افسران کو چن چن کر سڑکوں پر شہید کیا گیا جبکہ پولیس افسران کو قتل کرنے والے ایوانوں میں بیٹھے رہے پولیس افسران کے قتل پر سول سوسائٹی بھی خاموش رہی۔آئی جی سندھ نے کہا کہ…

Read More