انڈیا کی حکومت تاریخی نصاب بدلنے کی کوشش کر رہی ہے

اسلام آباد(نیوزلائن) انڈیا کی ریاست راجستھان میں یونیورسٹی سطح کی تاریخ کی کتابوں کو تبدیلی کرنے کا منصوبہ تیار کیا جارہا ہے جس میں یہ پڑھایا جائے گا کہ ہلدی گھاٹی کی جنگ میں مغل بادشاہ اکبر کو شکست اور رانا پرتاپ کی فتح ہوئی تھی۔ بر صغیر کی تاریخ سے متعلق اب تک تمام مستند تاریخی کتابوں میں یہی درج ہے کہ اس جنگ میں اکبر کی فوج نے رانا پرتاپ کو شکست دی تھی۔ لیکن انڈيا کے معروف انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق…

Read More

کیا ٹی وی بھی آلہِ قتل ہے؟

کسی کو یاد ہے کہ بائیس برس پہلے روانڈا کے دارالحکومت کگالی کے قریب ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا؟ اس طیارے میں روانڈا کے ہوتو صدر ہبرے مانا بھی سوار تھے۔ آج تک معلوم نہیں ہو پایا کہ یہ حادثہ تھا یا طیارہ کسی میزائیل کا نشانہ بنا۔ مگر اس واقعے کے ایک گھنٹے کے اندر اندر اقلیتی تتسی قبیلے کا قتلِ عام شروع ہوگیا۔ کیونکہ سرکاری ریڈیو اور ایف ایم چینلز پر ہوتوؤں کی غیرت کو للکارا گیا کہ آج تتسیوں نے تمہارے صدر کو مار دیا…

Read More

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آج سے آغاز

دبئی(نیوزلائن)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا اور افتتاحی تقریب میں جمیکا کے شیگی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے اورعلی ظفر ’دیسی‘ ٹچ لگائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آج سے دبئی میں آغاز ہو رہا ہے اور افتتاحی تقریب میں جمیکن گلوکار شیگی اور علی ظفر پرفارم کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔ افتتاحی تقریب کے شاندارانعقاد کے لیے تیاریاں مکمل ہیں، جس میں لیزر شو اور آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب کی میزبانی فہد…

Read More

بلاول بھٹونے پیپلز پارٹی فیصل آبادکے عہدیدار نامزد کردئیے

فیصل آباد(نیوزلائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پی پی پی فیصل آباد ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی فیصل آباد ڈویژن کی صدارت سابق ایم پی اے حسن مرتضیٰ کو سونپی گئی ہے جبکہ ڈویژنل جنرل سیکرٹری سابق صوبائی وزیر حاجی محمد اسحاق کو بنایا گیا ہے۔فیصل آباد ضلع کا صدر چوہدری سعید اقبال اور جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز احمد جبکہ سٹی صدر رانا نعیم دستگیر اور جنرل سیکرٹری چوہدری عدیل تاج بنائے گئے ہیں۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی صدارت نیلم جبار کو ملی جبکہ جنرل سیکرٹری…

Read More

پنجاب کے 95 لاکھ مزدورکا المیہ: خادم اعلیٰ ایک نظر ادھر بھی

پنجاب حکومت ملک میں ایک عام تاثر یہ دے رہی ہے کہ صوبے میں سب اچھا ہے اور پورا صوبہ ایک نظام کے تحت خودکار انداز میں چل رہا ہے۔ مگر افسوس یہ کہ اسی صوبے کے ایک کروڑ باسی اپنے بنیادی سماجی حق سے محروم ہیں مگر کوئی حکومتی عہدیدار اور خود ”خادم اعلیٰ“جناب محترم چیف منسٹر میاں شہباز شریف اس سماجی مسئلے کو حل کرکے صوبے کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔پاکستان میں ایک عام آدمی کو صحت‘ تعلیم‘ لائف انشورنس‘…

Read More