شرجیل خان اور خالد لطیف سپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے

دبئی(نیوزلائن) شرجیل خان اور خالد لطیف سپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے. اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت پی سی بی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا،دونوں وطن واپس روانہ کردیے گئے،دونوں کھلاڑیوں نے مشکوک افراد سے ملنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق پی سی بی کی اینٹی کرپشن ٹیم نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا ہے،پی سی بی کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات کی جائیں گی،انٹر نیشنل سینڈیکیٹ اس پر…

Read More

الیکشن 2018کیلئے درجنوں بڑے نام پیپلز پارٹی میں شامل کرنے کی کوششیں

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پیپلز پارٹی نے الیکشن 2018کیلئے پنجاب اور خیبر پختونخواہ پر فوکس کر دیاجبکہ اپنے قلعہ سندھ میں بھی کسی کو دراڑ نہ لگانے دینے کی حکمت عملی اپنائی ہوئی ہے۔الیکشن میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے ناراض رہنماؤں اور کارکنوں کو منانے کیلئے جتن ہو رہے ہیں تو دوسری جانب بڑے نام پارٹی میں شامل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں اور اس میں پی پی پی کو بڑی حد تک کامیابی بھی مل رہی ہے۔نیوز لائن کو مطابق پیپلز پارٹی ناراض ساتھیوں کو منانے کی مہم میں…

Read More

نواز شریف کو2013کا الیکشن جنرل کیانی نے جتوایا

اسلام آباد(نیوزلائن)میاں نواز شریف کو 2013کا الیکشن آرمی چیف جنرل کیانی نے جتوایا۔ جنرل کیانی کیساتھ عالمی طاقتیں بھی نواز شریف کی کامیابی چاہتی تھیں۔ الیکشن 2013میں الیکشن نتائج پر ریٹرننگ افسران اثر انداز ہوئے۔الیکشن نتائج بن چکے تھے مگر ردوبدل کرنے کیلئے آر اوز 2گھنٹے تک رکے رہے اور دو گھنٹے کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔ الیکشن میں پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل تھی مگر نواز شریف کو اقتدار میں لانے کے خواہشمندوں نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا۔ یہ انکشاف…

Read More

کیبل آپریٹرز کو بھارتی فلمیں چلانے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوزلائن)کیبل آپریٹرز کو کیبل چینلز پر بھارتی فلمیں نشر کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ یہ اجازت دی ہے لاہور ہائی کورٹ نے۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے اپنے عبوری حکم نامے میں پیمرا کی طرف سے عائد کردہ بھارتی فلموں پر پابندی ختم کر دی ہے اور کیبل آپریٹرز کو بھارتی فلمیں چلانے کی اجازت دیدی ہے۔جبکہ عدالت عالیہ نے پیمرا سے اگلی تاریخ پیشی پر جواب طلب کر لیا ہے اور پیمرا کو اپنے 19اکتوبر 2016کے بھارتی فلموں پر پابندی کے حکم…

Read More

بگ تھری کا خاتمہ‘ پی سی بی کو اربوں روپے اضافی ملیں گے

دبئی(نیوزلائن)بگ تھری کے خاتمے سے پی سی بی کے وارے نیارے ہوگئے کیوں کہ 8 سالہ دورانیہ میں 15 سے 20 ملین ڈالرز اضافی ملیں گے اور پاکستان بورڈ کم سے کم 115 ملین ڈالرز آئی سی سی سے وصول کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے حالیہ میٹنگز میں بگ تھری کے خاتمے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے نئے فنانشل ماڈل کی منظوری دی گئی، جس کے حق میں 7 ووٹ آئے، دو بورڈز بھارت اور سری لنکا نے مخالفت کی جبکہ زمبابوے نے ووٹ کاسٹ ہی نہیں…

Read More