سماء ٹی وی کی گاڑی پر فائرنگ‘ کیمرہ مین شہید

کراچی(نیوزلائن)کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملے کی کوریج کیلئے جانیوالی سماء ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کردی گئی، واقعے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور شہید ہوگئے، سماء ٹی وی کے کارکن کو 2 گولیاں سینے میں لگیں جبکہ ہیڈ انجری بھی ہوئی تھی، تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ سماء ٹی وی کے مطابق فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملہ کیا گیا جس…

Read More

جعلی ادویات پر ایکشن: لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے بلیک میلنگ پر اتر آئے

فیصل آباد(ندیم جاوید سے)جعلی ادویات بنا کر اورخطرناک بیماریوں کی تدارک والی دوائیوں کی مصنوعی قلت پیدا کرکے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ڈرگ مینوفیکچررز مافیا عوامی فلاح کی قانون سازی ہوتے ہی حکومت کو بلیک میل کرنے پر اتر آیا۔احتجاج‘ ہڑتال ادویات کی قلت پیدا کرکے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کی کال دیدی۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے ادویات کی مینوفیکچرنگ اور فروخت کے معاملات کو درست کرنے کیلئے ڈرگ ایکٹ کی منظوری کیا دی ڈرگ مینوفیکچررز مافیا براہ راست پنجاب حکومت کو بلیک میل کرنے…

Read More

مصباح کی چھٹی : سرفراز ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے بھی فیورٹ

اسلام آباد (رانا حامد یٰسین)ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد سرفراز احمد قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے بھی فیورٹ ہیں انہیں مصباح الحق کی جگہ قومی ٹیسٹ سکواڈ کی کپتانی سونپی جا رہی ہے۔ مصباح الحق کو دورہ ویسٹ انڈیز سے ڈراپ کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا دارومدار پی ایس ایل میں مصباح کی کارکردگی پر رکھا گیا ہے۔پی ایس ایل میں ناقص کارکردگی مصباح الحق کی عالمی کرکٹ کے خاتمے کا باعث ہو سکتی ہے، چیئرمین پی سی بی ٹیسٹ کپتان…

Read More