ڈرگ ایکٹ: پنجاب حکومت کا ہڑتالی فارما سوٹیکلز کیساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے ہڑتال کے نام پر بلیک میل کرنیوالے فارما سوٹیکلز کیساتھ سختی کیساتھ نمٹنے اور ڈرگ ایکٹ ہر صورت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہڑتال کے نام پر مارکیٹ میں ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کے ذمہ داران کے خلاف مقدمات کے اندراج اور فارماسوٹیکلز کے مظاہروں میں طاقت کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے۔ نیوز لائن کے مطابق پنجاب حکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ ڈرگ ایکٹ کے حوالے سے فارماسوٹیکلز کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور نئے ڈرگ…

Read More

بودھ مت کا بانی

لاہور(نیوزلائن) بودھ مت کا بانی گوتم بدھ ہندوستان میں پیدا ہوا، لیکن آج بھی اس کے کروڑوں پیرولنکا، برما، سیام، کمبوڈیا، جاپان اور چین میں موجود ہیں اور وہ دنیا کے بڑے بڑے مذہبی رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں کپل دستو (نیپال) کے راجا شدھو دھن کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا، جس کا نام سدھارتھ رکھا گیا۔ یہ بچہ بچپن ہی سے سوچتا رہتا کہ انسانوں میں اونچ نیچ کا فرق کیوں ہے؟ اِس دنیا میں اتنے دکھ اور تکلیفیں کیوں ہیں؟ اور…

Read More

حضرت موسی علیہ السلام کیلئے پُھوٹنے والے چشموں کا مقام

قاہرہ(نیوزلائن) قرآن کریم میں سورہ بقرہ اور سورہ الاعراف کی ایک ایک آیت میں ان بارہ چشموں کا ذکر کیا گیا ہے جو اللہ رب العزت نے حضرت موسی علیہ السلام کے لیے جاری فرمائے تھے تا کہ ان کی قوم ان سے پانی پی سکے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ میں چھپنے والی اس دلچسپ رپورٹ کے مطابق مصر کے صوبہ سیناء میں وہ چشمے اللہ تعالیٰ کی قدرت سے آج تک موجود ہیں جنھیں اللہ رب العزت نے حضرت موسی علیہ السلام کے لیے جاری فرمائے تھے تا کہ ان…

Read More

سگریٹ کی درآمد میں حکومت کو کروڑوں کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزلائن)ملک بھر میں سگریٹوں کی درآمد میں کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل بے نقاب کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن اسلام آباد کو ذرائع سے اطلاع ملی کہ لاہور کے ڈسٹری بیوٹر میسرز نیمیرک ڈسٹری بیوشن کی جانب سے جاپان ٹوبیکو انٹرنیشنل کے کیمل سگریٹ برانڈ درآمد کیے جا رہے ہیں جن پرقانون کے مطابق فیڈرل ایکسائز…

Read More

لاہور دھماکہ‘ پی ایس ایل فائنل کیخلاف گھناؤنی سازش

لاہور(نیوزلائن) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہونیوالا دھماکہ پی ایس ایل کے لاہور میں رکھے گئے فائنل کے خلاف گھناؤنی سازش قرار دیا جا رہا ہے۔ نیوز لائن کے مطابق لاہور دھماکے سے پاکستان دشمن دہشت گرد سیاسی و سماجی خوف و ہراس کے علاوہ پاکستان میں کھیلوں کی فروغ پاتی سرگرمیوں کو بھی نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کا ایک مقصد لاہور میں رکھے گئے پاکستان پریمئر لیگ کے فائنل کو منسوخ کرانا ہو سکتا ہے۔ ایسا کر کے پیچھے پاکستان دشمن قوتیں ہوسکتی…

Read More